اہم خبریں

شمالی کوریا ہتھیار سازی میں کہاں تک پہنچ گیا،جنوبی کوریا کا حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

جنوبی کوریا ( اے بی این نیوز       )جنوبی کوریا نےدعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ہتھیار سازی کے لیے ہائیلی اینرچڈ یورینیم کا بڑا ذخیرہ جمع کر لیا ہے — اندازوں کے مطابق یہ مقدار تقریباً دو ہزار کلوگرام تک پہنچ سکتی ہے، جو ممکنہ طور پر درجنوں جوہری ہتھیار بنانے کے لیے کافی سمجھی جا […]

آزاد کشمیر، وفاقی وزراء اور ایکشن کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی وزراء کے مذاکرات ناکام۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات تیرہ گھنٹے اور تین ادوار پر مشتمل رہے، پیش رفت نہ ہو سکی۔مذاکرات میں وفاقی وزراء امیر مقام اور طارق فضل شامل تھے ۔ آزاد کشمیر کے وزراء فیصل راٹھور دیوان علی چغتائی اور […]

غیر قانونی جرگہ سدرہ عرب کیس، چالان عدالت میں پیش ،ہوشربا انکشافات سامنے آئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز       )پیرودھائی غیر قانونی جرگہ سدرہ عرب قتل کیس چالان عدالت میں پیش ۔ سدرہ عرب قتل کیس کو “ہائی پروفائل کیس” قرار دے دیا گیا ۔ سدرہ عرب قتل کیس کی ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی کی عدالت میں ٹرائل لیے پبلک پراسیکیوٹرز پر مبنی 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی ۔ […]

اسرائیلی وزیر اعظم پر پابندی، تل ابیب میں بھگدڑ مچ گئی،جا نئے تفصیلات

تل ابیب( اے بی این نیوز       )سلووینیا کی حکومت نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے، جسے عالمی سطح پر ایک اہم سیاسی پیغام سمجھا جارہا ہے۔ تل ابیب میں خوفناک واقعہ پیش آیا جب ایک کار اچانک دھماکے سے پھٹ گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق […]

میرا گھر میرا آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کا آغاز کردیا گیا،جا نئے کتنے لاکھ روپے ملیں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے گھروں، اپارٹمنٹس اور پلاٹوں کی خریداری اور تعمیر میں افراد کی مدد کے لیے “میرا گھر میرا آشیانہ” پلان متعارف کرایا ہے۔ منصوبے کے تحت پہلی بار گھر خریدنے والے 20 لاکھ روپے سے 35 لاکھ روپے تک کے قرضوں کے اہل ہوں […]

سابق صدر کو 5 سال قید

فرانس (  اے بی این نیوز       )فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو پیرس کی عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنادی ہے، جس میں دو سال کی سزا سخت قید کے طور پر کاٹی جائے گی۔ عدالت نے ان کے خلاف مجرمانہ سازش کا الزام ثابت ہونے پر فوری طور پر حراست میں لینے کا […]

شہباز شریف،ٹرمپ کی آج ملاقات کلوز ڈورہو گی

واشنگٹن (  اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہباز شریف آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے جس کا وقت پاکستانی گھڑی کے مطابق رات ڈیڑھ بجے طے کیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں وزیراعظم کے ساتھ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود ہیں، ملاقات کو کلوز ڈور رکھا گیا […]

قبائلی فورس بارڈر ملٹری پولیس میں پہلی بار خواتین شامل ہوئی ہیں، مریم نواز

ڈی جی خان (  اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے الیکٹرک بس سروس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن کیلئے 101 بسیں لائی ہوں ۔ یہ ماحول دوست بسیں ہیں، خواتین ، طلبہ اور بزرگوں کے لئے مفت سفر ہوگا۔ یہ محفوظ اور باعزت الگ جگہ ہے […]

پیپلز پارٹی کی جانب سے پنک ٹیکسیز لا نے کا اعلان

کراچی (  اے بی این نیوز       )بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے فیصلہ کیا ہے کہ سیلاب متاثرین کو بینظیر ہاری کارڈ کے ذریعے ریلیف دیں گے۔ سندھ حکومت کا خواتین میں پنک سکوٹیز تقسیم کرنا خوش آئند ہے۔ کراچی شہر میں ہم نے پنک بسز کا منصوبہ متعارف کرایا تھا۔ سیلاب متاثرین کی […]

توشہ خانہ 2کیس سماعت،کو ئی فیملی ممبر اور پی ٹی آئی کا کوئی رہنما بھی عدالت نہ آیا

راولپنڈی(  اے بی این نیوز       )بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2کیس کا اڈیالہ میں جیل ٹرائل ۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے2 گواہان پر بشریٰ بی بی کی وکیل ارشد تبریز کی جرح مکمل ۔ پیر کو دونوں گواہان پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوسین فیصل مفتی جرح کریں گے […]