فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی پر کام کر رہے ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پر عزم ہے۔ دنیا دہشتگردوں کے خلاف ہماری کامیاب کارروائیوں کی معترف ہے۔ ریاست پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کثیر الجہتی حکمت عملی اپنائی ہے […]
پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوگئی، صدر ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن (اے بی این نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا تیل کے ذخائر کے معاملے پر مل کر کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ شراکت داری کی قیادت کرنیوالی کمپنی کا چناؤ کیا جارہا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ شاید ایک دن ایسا […]
تم شرط رکھو جان کے بدلے خان دوسری سانس لی تو بزدل کہنا!زرتاج گل کا سزا کے بعد پہلا ٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں زرتاج گل نے اپنے جذبات کا اظہار ایک نظم میں کیا ہے۔تم […]
یہ سزائیں انصاف کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہیں،شفقت عباس

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت عباس نے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات سے جڑے فیصلے انصاف کے منافی ہیں اور گواہوں کے بیانات میں واضح تضاد پایا جاتا ہے۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ کہیں گواہوں کی تعداد 14 بتائی گئی تو کہیں 54، جس سے […]
سوزوکی کار ایکسچینج پروگرام آگیا،پرانی گاڑی لائیں اور نئی لے جائیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سوزوکی کار ایکسچینج پروگرام کے تحت نئی کار حاصل کریں۔ سوزوکی پاکستان نے باضابطہ طور پر وہیکل ایکسچینج پروگرام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی کاروں میں یا تو بالکل نئے سوزوکی ماڈلز یا تصدیق شدہ استعمال شدہ گاڑیوں کے لیے تجارت کر سکتے ہیں۔ اس […]
گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) گیس صارفین کے لئے اچھی خبر۔ گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے گیس کنکشنز پر پابندی کے خاتمے کی سمری ارسال کردی۔ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس کے کنکشنز فراہم کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں نئے […]
عمران خان کا حکم کیوں نہیں مانا،صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان عدیل اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ […]
پی ٹی آئی کااسلام آباد میں5 اگست کو جلسہ،لوکل قیادت تیار، اعلیٰ قیادت کا انکار،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے پانچ اگست احتجاج کا معاملہ۔ پی ٹی آئی قیادت نے ورکرز کو تاحال کوئی احتجاجی پلاننہ دیا ۔ قیادت کی جانب سے پلان نا ملنے پر مقامی قیادت خود تیاریاں کرنے میں مصروف وفاقی دارالحکومت میں جلسے کے حوالے سے اعلی قیادت لاعلم۔ اسلام آباد […]
چھٹیوں کا اعلان کر دیا دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری ، جانئے کب سے کب تک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز کل سے ہوگا۔ یکم اگست سے 30 اگست تک تعطیلات جاری رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق تعطیلات کے دوران روزانہ 3 ججز ایسٹ و ویسٹ میں ڈیوٹی انجام دیں گے۔ ایک ایڈیشنل ، […]
پیار کیا تو ڈرنا کیا،آٹھویں کلاس کی طالبہ 40 سالہ شخص کو دل دے بیٹھی،جا نئے شادی کے موقع پر کیا انہونا ہوا

تلنگانہ (اے بی این نیوز) بھارتی ریاست تلنگانہ میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کی شادی 40 سالہ شخص سے کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ کے ضلع نندیگاما میں آٹھویں جماعت کی 13 سالہ طالبہ کی شادی 40 سالہ شخص سے ہوئی۔ نوجوان طالب علم کی شادی کا یہ واقعہ بھارت کے شہر […]