استحکام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کر لیا گیا، عبدالعلیم خان پارٹی صدر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ای سی پی نے استحکام پاکستان پارٹی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو تسلیم کرکے سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ آئی پی پی کا انٹرا پارٹی الیکشن 12 اور 13 جولائی 2025 کو منعقد ہوا […]
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تاریخی تیزی، نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس ایک لاکھ 41ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔ دوران کاروبار انڈیکس میں 1600سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ۔ 100انڈیکس ایک لاکھ 41ہزار سے زائد پوائنٹس پر ٹریڈ ہو ئی۔ مزید پڑھیں :سلمان […]
سلمان اکرم راجہ ضمانت ہو گئی

پشاور ( اے بی این نیوز )پشاورہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کی راہداری ضمانت درخواست پر سماعت ۔ درخواست پر سماعت جسٹس عبدالفیاض نے کی۔ عدالت نے سلمان اکرم راجہ کو 19 اگست تک راہداری ضمانت دے دی۔ عدالت کا سلمان اکرم راجہ کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت ۔ وکیل درخواستگزار نے کہا […]
ڈی ایچ اے میں فائرنگ ، سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام دم توڑ گئے

کراچی( اے بی این نیوز )ڈی ایچ اے میں فائرنگ سے زخمی سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام دم توڑ گئے ، پولیس کے مطابق ڈی ایچ اے میں فائرنگ سے زخمی سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام دم توڑ گیا۔ خواجہ شمس الاسلام ڈی ایچے اے فیز 6 میں نمازجنازہ میں شریک تھے۔ ڈی آئی جی سائوتھ […]
پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان،جا نئے فی لٹر کتنا سستا ہوا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے پیٹرول کی قیمت میں سات روپے 54 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 48 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن […]
جمہوری قوت کو دبانا ریاست اور عوام کے درمیان دیوار کھڑی کرنا ہے،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اے بی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ جوکچھ کیاجارہاہے وہ پاکستان کیلئےاچھانہیں ہے۔ درخواست کر تاہوں عوام کی مرضی کیخلاف مت جائیں۔ جمہوری قوت کو دبانا ریاست اور عوام کے درمیان دیوار کھڑی کرنا ہے۔ پاکستان […]
بغاوت اور تشدد کے خدشات، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

میانمار ( اے بی این نیوز ) میانمار میں سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہو گئی ہے، جہاں حکومت نے بغاوت اور بڑھتے ہوئے تشدد کے خدشات کے پیش نظر نو ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا تاکہ ممکنہ فسادات اور طاقت کے […]
خیبرپختونخوا ہاؤس کے اہم بلاک میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا ہاؤس میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی آگ ایس ون بلاک کی بیسمنٹ میں لگی،ریسکیو ذرائع کے مطابق ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی، تحقیقات جاری ہیں ۔ مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور […]
پی ٹی آئی کے 65 رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے پینسٹھ رہنماؤں اور کارکنوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی 26 نومبر کے احتجاجی مظاہروں سے متعلق مختلف مقدمات میں کی گئی ہے، جن میں کئی اہم رہنما نامزد ہیں۔ عدالت کی جانب سے جاری […]
ایران کے صدر آئندہ اتوار کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے،ایرانی سفیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ایرانی سفیر نے بتا یا کہ ایران کے صدر آئندہ اتوار کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے۔ ایرانی صدر لاہور میں علامیہ اقبال کے مزار پر حاضری دینگے۔ اسرائیل کیخلاف جنگ میں ایران کو پاکستان کی سپورٹ حاصل رہی۔ ایرانی صدر پاکسانی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا […]