اہم خبریں

موٹرسائیکل سواروں کیلئے ڈیڈ لائن جاری،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد پولیس نے موٹرسائیکل سواروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ یکم اکتوبر تک لازمی ہیلمٹ خرید لیں اور ایکسائز آفس سے جاری ہونے والی اصل نمبر پلیٹس اپنی بائیکس پر نصب کریں، ورنہ سخت کارروائی کے لیے تیار رہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر […]

ایشیا کپ،کرکٹ شائقین کیلئے ہدایت نا مہ جاری،جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز       )ایشیا کپ فائنل کے موقع پر دبئی پولیس نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے ہیں تاکہ شائقین کرکٹ پُرامن اور محفوظ ماحول میں تاریخی پاک بھارت میچ سے لطف اندوز ہو سکیں۔ حکام نے خصوصی طور پر اردو میں ہدایات جاری کی ہیں تاکہ پاکستانی اور بھارتی تماشائیوں کو […]

ایشیا کپ، پاک بھارت کتنی بار مد مقابل ہو ئے،کون کتنی بار جیتا،جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز       )ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تاریخ میں پاکستان اور بھارت اب تک پانچ بار آمنے سامنے آ چکے ہیں جن میں سے چار میچ بھارت نے اپنے نام کیے جبکہ پاکستان صرف ایک بار کامیابی حاصل کر سکا ہے۔ موجودہ فائنل کو اس ریکارڈ کی روشنی میں مزید دلچسپ اور سنسنی […]

پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔جا نئے کون کون شامل

دبئی ( اے بی این نیوز       )ایشیا کپ فائنل کے لیے دبئی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اور دونوں جانب سے اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی فائنل الیون میں حسن نواز کی واپسی کا کوئی امکان نہیں جبکہ نوجوان بلے باز صائم ایوب کا […]

چیئرمین پی سی بی دبئی پہنچ گئے، اسحاق ڈار ، عطاتارڑ ، افتخار ٹھاکر بھی پر عزم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ایشیا کپ فائنل کے بڑے دن پر دبئی میں جوش و خروش اپنے عروج پر ہے جہاں چیئرمین پی سی بی اور اے سی سی کے صدر محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ وہ نہ صرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا حوصلہ بڑھا رہے […]

اوٹنی کی ٹانگ کاٹنے کے بعد ایک اور زمیندار کا گدھے پر تیز دھار آلہ سے تشدد،شدید زخمی کر دیا

رحیم یار خان ( اے بی این نیوز       )رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بااثر زمیندار نے معمولی سی بات پر ایک بے زبان گدھے کو کلہاڑی کے وار سے لہولہان کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق جھوک گلاب شاہ کے علاقے میں گدھا کھیت سے گھاس چر […]

بھارتی نجومیوں نے انڈین ٹیم کی نیندیں اڑا دیں،جا نئے زبردست پیشین گو ئی بارے

ممبئی ( اے بی این نیوز       )بھارت کے معروف نجومی گرین اسٹون لوبو نے ایشیا کپ فائنل سے قبل ایک پیشگوئی کی ہے جس نے شائقین کرکٹ میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کے ستارے نہایت مضبوط پوزیشن میں ہیں اور یہی پاکستان کے حق میں ایک […]

نواز شریف کی وطن واپسی،جا نئے کب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے جنیوا سے پاکستان واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیملی ذرائع کے مطابق نواز شریف گزشتہ ایک ہفتے سے جنیوا کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کا ایک اہم پروسیجر ہوا، جس کے بعد اب وہ تیزی […]

ایشیا کپ ،شعیب اختر ،ابھیشیک بچن آمنے سامنے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025 کے تاریخی فائنل سے قبل قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا ایک دلچسپ بیان بھارت میں وائرل ہوگیا ہے۔شعیب اختر نے میچ میں کامیابی کا ’’ماسٹر پلان‘‘ بتاتے ہوئے کہا ’اگر پاکستان ابھیشیک بچن کو جلد آؤٹ کر لے […]

یمن،27 پاکستانیوں کی جانوں کو خطرہ،یرغمال بنا لیا گیا،جا نئے تفصیلات

العیسی ( اے بی این نیوز       ) یمن کی بندرگاہ راس العیسی کے قریب ایک خطرناک واقعہ پیش آیا جہاں تیل بردار بحری جہاز پر ڈرونز سے حملہ کیا گیا۔ اس جہاز میں موجود 27 پاکستانی عملے کے ارکان کی جانوں کو سنگین خطرہ لاحق ہوگیا۔ حملے کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ صورتحال مزید […]