اہم خبریں

مذاکرات کے15 نکات، معاہدے کی گا رنٹی نہیں دے سکتا، ٹر مپ کایو ٹرن

واشنگٹن (  اے بی این نیوز    )ایران سے15 نکات پر بات چیت چل رہی ہے ۔ ڈیل کیلئے ایران کو افزودہ یورینیئم امریکا کو دینی ہوگی۔ آبنائے ہرمزکو فوری کھولنا ہوگا ۔ ٹر مپ کا یو ٹرن۔ ایران سے مذاکرات کی بھی تصدیق۔ میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا ۔ ایک اہم اور قابل احترام ایرانی شخصیت […]

ایران جنگ میں اب تک کس ملک میں کتنا جا نی نقصان ہوا،رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ایران سے متعلق حالیہ کشیدگی کے بعد مختلف ممالک میں جانی نقصانات کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، تاہم مختلف ذرائع کے درمیان واضح فرق پایا جاتا ہے۔ HRANA کے مطابق 22 مارچ تک ایران میں 3,268 افراد جان سے گئے، جن میں 1,443 عام شہری اور کم از […]

ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی حکام سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

تہران (اے بی این نیوز    )ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکی حکام سے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی ،اسرائیلی اور روسی میڈیاکا دعویٰ۔کہاکہ ،مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی شرائط کے تحت جنگ کو جلد ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ عباس عراقچی نے امریکی ایلچی کو سپریم لیڈر کو مذاکرات پر آمادگی سے آگاہ کیا،ایران […]

کولمبیا کا 110 فوجیوں کو لے جانے والا طیارہ گر کر تباہ

کولمبیا(سپورٹس ڈیسک)جنوبی کولمبیا میں کولمبین فضائیہ کا طیارہ پیرو کی سرحد کے قریب ایمزون کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 110 فوجی سوار تھے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت طیارے میں تقریباً 110 فوجی اہلکار سوار تھے۔ طیارہ ہرکیولس ماڈل کا تھا جو عموماً فوجیوں کی نقل […]

امریکا، ایران مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، رائٹرز

واشنگٹن (ویب ڈیسک)امریکا، ایران مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے،ایران کی مذاکراتی ٹیم کی قیادت ممکنہ طور پر ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر غالیباف کریں گے جبکہ امکان ہے کہ امریکی مذاکراتی ٹیم نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں آئےگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز نے امریکی ویب میگزین […]

مشرق وسطیٰ کشیدگی میں کمی کی امید، اسلام آباد اہم سفارتی مرکز بننے کو تیار

اسلام آباد/واشنگٹن/تہران(نیوز ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں پیشرفت سامنے آئی ہے، جبکہ ذرائع کے مطابق اہم رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی تیاری کی جا رہی ہے جو ممکنہ براہِ راست ملاقات کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق ثالثی کا کردار ادا […]

امریکی صدر کا ایران پر 5دن کیلئے حملے ملتوی کرنے کا اعلان

واشنگٹن(ویب ڈیسک)ایران کے پاور پلانٹ پر حملے کے بعد ایران کیساتھ مثبت بات چیت جاری ہے۔ امریکی صدر کا ایرانی پاور پلانٹس پر مزیدحملے 5روز کیلئے موخر کرنے کا اعلان ۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔فی بیرل 97ڈالر تک آگئی ۔ایران کیساتھ […]

مقبوضہ کشمیر: ایران سے اظہار یکجہتی، سونا، چاندی، گاڑیاں، نقدی عطیہ

سرینگر(ویب ڈیسک)ایران پر جاری امریکی و اسرائیلی حملوں کے پیشِ نظر مقبوضہ کشمیر میں شہریوں نے ایران سے یک جہتی کا اظہار کیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینگر کے علاقے خمینی چوک پر شہریوں نے ایران سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سونا، چاندی اور نقدی عطیہ کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لوگوں نے گاڑیاں، […]

ایران کے اسرائیل پر حملے جاری، بڑی تباہی: ڈیفنس سسٹم ناکام

تل ابیب (ویب ڈیسک) ایران نے اسرائیل کو میزائلوں کے نشانے پر رکھ لیا، ایرانی میزائل حملوں کے باعث اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاعات، اسرائیلی اور امریکی ڈیفنس سسٹم ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکام ہوگئے۔ایران کی جانب سے تازہ میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں متعدد […]

امریکی وعدے محض دھوکا، مزید اعتماد کی گنجائش نہیں، عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سمندری راستوں پر آزادانہ آمدورفت اس وقت تک ممکن نہیں جب تک تجارت کی آزادی کا احترام نہ کیا جائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ آبنائے ہرمز بند نہیں ہے […]