ایشیا کپ، بھارت کو بڑا دھچکا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کا کہنا تھا کہ پچ دیکھنے میں بولنگ کے لیے موزوں لگ رہی ہے اور ہماری حکمت عملی یہی ہے کہ پاکستان کو ہدف تک محدود […]
تاریخی فائنل کا انتظار ختم،بھارت ٹاس جیت گیا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے تاریخی فائنل کا انتظار ختم ہو گیا ہے اور دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کا ٹاس ہو چکا ہے۔ بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا اور کہا کہ پچ دیکھنے میں بولنگ کے لیے سازگار لگ رہی […]
بھارت کا ٹرافی شوٹ کرا نے سے انکار

دبئی ( اے بی این نیوز )پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2025 کا فیصلہ کن معرکہ چند لمحوں بعد دبئی میں شروع ہونے جا رہا ہے، جہاں دونوں ٹیمیں 41 سال کی تاریخ میں پہلی بار فائنل میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ مقابلہ نہ صرف ٹائٹل کی جنگ ہے بلکہ دونوں ملکوں کے کروڑوں […]
تعطیل کا اعلان

رحیم یار خان ( اے بی این نیوز )حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کی تعطیل کا اعلان۔ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان خرم پرویز نے حضرت خواجہ غلام فرید کے سالانہ عرس کے موقع پر یکم اکتوبر بروز بدھ کو تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اکتوبر کو رحیم یار خان […]
پاکستان بھارت کی ٹیمیں اسٹیڈیم پہنچ گئیں

دبئی ( اے بی این نیوز )ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 کا ہائی وولٹیج ٹاکرا اپنے جوبن پر ہے جہاں دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پہنچ چکی ہیں۔ اس تاریخی میچ سے قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور لیگ اسپنر ابرار احمد نے پچ کا معائنہ کیا تاکہ حتمی حکمت […]
نعیم پنجھوتہ کی عبوری ضمانت خارج

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم پنجھوتہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔ عدالت کے مطابق نعیم پنجھوتہ اور ان کے وکیل سماعت کے دوران پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے ضمانت عدم حاضری کی بنیاد پر مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چھ مسلم ممالک کے رہنماؤں نے شرکت کی، جہاں غذائی تحفظ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ان شاء اللہ اس اجلاس کے جلد مثبت نتائج […]
چیئرمین پی سی بی کا دبنگ پیغام، جو آج تک کسی نے نہیں دیا،بھارت کے چھکے چھڑا دیئے،جا نئے تفصیلات

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ کے تاریخی فائنل سے چند گھنٹے قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گرین شرٹس کے نام حوصلہ افزا پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ “جو کرنا ہے کھل کر کرو، باقی سب میں سنبھال لوں گا۔” ان الفاظ نے نہ صرف کھلاڑیوں کا مورال […]
ایشیا کپ،آج 7.30 پر اعصاب شکن مقابلہ، فاتح کو کیا ملے گا، ہیڈ کوچ کا اہم پیغام،جا نئے

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ فائنل کا وقت قریب آتے ہی شائقین کرکٹ کے جوش و خروش میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ دبئی میں آج شام ساڑھے سات بجے پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں تاریخی ٹاکرے میں آمنے سامنے ہوں گی۔ شائقین کی دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ 28 ہزار ٹکٹ لمحوں میں […]
سوشل میڈیا نے ایک افغانی خاتون اور ایک مرد کی جان لے لی،جا نئے تفصیلات

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کی بنگش کالونی میں ایک افسوسناک دہرے قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے مقامی آبادی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس کے مطابق گھر سے ایک لڑکا اور لڑکی کی لاشیں برآمد ہوئیں جن کی شناخت امیر اور ثناء کے نام سے ہوئی ہے۔ […]