اوپنرصاحبزادہ فرحان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے دبئی میں جاری فائنل نے جہاں شائقین کو سنسنی خیز لمحات دیے، وہیں پاکستان کے اوپنرصاحبزادہ فرحان نے ایک یادگار ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ فرحان بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین چھکے لگانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن […]
ایشیا کپ،پاکستان کی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی،32 ڈاٹ بالز کھلیں

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ کے تاریخی فائنل میں پاکستانی بلے بازوں کی ناقص کارکردگی ایک بار پھر شائقین کرکٹ کو مایوس کر گئی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس بڑے ٹاکرے میں گرین شرٹس صرف 146 رنز پر ڈھیر ہوگئے۔ ابتدائی طور پر پاکستان نے شاندار آغاز کیا تھا۔ اوپنرصاحبزادہ فرحان نے 38 […]
ایشیا کپ، پاکستان کی بیٹنگ لائن دباؤ کا شکار ،آدھی ٹیم پویلین روانہ،اب شاہین آفریدی آئوٹ

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے دبئی میں جاری تاریخی فائنل میں پاکستان کی بیٹنگ لائن دباؤ کا شکار ہوگئی۔ 16 اوورز کے اختتام پر قومی ٹیم نے8وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز اسکور کیے اور مڈل آرڈر مکمل طور پر ناکام دکھائی دیا۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز شاندار […]
پاکستان کے شاہینوں کا خوف، شکست کا ڈر ،بھارتیوں کو میچ نہ دیکھنے کا مشورہ،جا نئے کس نے دیا

مہاراشٹر ( اے بی این نیوز )بھارت میں جہاں پاک بھارت ایشیا کپ فائنل کو لے کر جوش و خروش عروج پر ہے، وہیں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اور شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اُدھو ٹھاکرے نے متنازع اپیل کر دی ہے۔ > انہوں نے بھارتی عوام سے اپیل کی کہ وہ پاکستان بمقابلہ بھارت ایشیا […]
شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے آج کے میچ بارے بڑا بیان داغ دیا ،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز ) ایشیا کپ 2025 کے تاریخی پاک بھارت فائنل سے قبل شعیب ملک کی اہلیہ اور نامور اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر کے حق میں جذباتی بیان دے دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اظہار خیال کرتے ہوئے ثنا جاوید نے لکھا۔ > گر شعیب ملک آج ٹیم کا حصہ ہوتے […]
پاکستان نے بھارت کے چھکے چھڑا دیئے،چوکے پر چوکے،چھکے

دبئی ( اے بی این نیوز ) پاکستان نے پاور پلے میں شاندار آغاز کیا۔ بھارت کے خلاف قومی ٹیم نے ابتدائی 6 اوورز میںبغیر کسی نقصان کے64رنز اسکور کر لیے ہیں۔ اس سے پہلے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیونے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ بولرز […]
مجھے چانس ملا توبھارت کے چھکے چھڑوادونگا، شاہین شاہ آفریدی

دبئی ( اے بی این نیوز )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت ٹاکرا دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا مقابلہ ہے، اور اس میں پرفارم کرنا کسی بھی کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔مجھے چانس ملا توبھارت کے چھکے چھٹوا […]
ایشیا کپ،ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھ گئے

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے تاریخی پاک بھارت فائنل کے آغاز پر ہی ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے اس ہائی وولٹیج میچ کے ٹاس کو لے کر سوشل میڈیا صارفین نے شفافیت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے ٹاس جیتنے کے بعد […]
آج میری نظرپاکستان بھارت میچ پرہے،وزیر اعظم

لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے آج قومی ٹیم بھارت کے خلاف ایشیا کپ فائنل میں شاندار کامیابی حاصل کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میری نظر پاکستان اور بھارت کے میچ پر ہے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے اور اس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں دو توجہ دلاؤ نوٹس زیر بحث آئیں گے جبکہ تین اہم بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ان […]