الیکٹرو بس کا کرایہ صرف 20 روپے

لاہور ( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب اور عوام پر کسی صورت تنقید برداشت نہیں کروں گی۔ الیکٹرو بس کا کرایہ صرف 20 روپے رکھا ہے۔ فیصل آباد ڈویژن کیلئے 150 الیکٹرو بسیں، جھنگ و چنیوٹ کو بھی حصہ ملے گا۔ بسوں میں خواتین کیلئے محفوظ الگ جگہ اور معذور افراد […]
پی ٹی آئی نے سینیٹرز کو شوکاز جاری کر د یئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی نے سینیٹرز کو شوکاز جاری کر دیئے۔ سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور فیصل سلیم رحمان کو شوکازنوٹس جاری کئے گئے۔ سینیٹ میں پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر علی ظفر نے شوکاز جاری کیے۔ دونوں سینیٹرز نے قائمہ کمیٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ نہیں دیا۔ پارٹی احکامات کے […]
پی ٹی آئی کارکنان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں، وکلا اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 8 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران مختلف مقدمات میں اہم پیش رفت کی۔ تھانہ ترنول اور تھانہ […]
علیمہ خان کیس،ایس ایچ او اور اے ایس آئی تعمیلی کو 6 چھ ماہ قید کی سزا،معافی مانگنے پر سزا واپس

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ۔ علیمہ خان کے عدالت طلبی نوٹسز کی تعمیل نہ کرانے پر اے ٹی سی کورٹ کے جج کا سخت ترین نوٹس۔ ایس ایچ او تھانہ صادق آباد اور اے ایس آئی تعمیلی کو 6 چھ ماہ قید کی […]
ایشیا کپ، مودی سرکارمعرکہ حق میں 6جنگی جہاز گرنے کازخم نہ بھول سکی

دبئی ( اے بی این نیوز )بھارت ایشیا کپ جیت کربھی ہار گیا۔ ٹرافی اٹھانانصیب نہ ہوا۔ مودی سرکار کی ایماپرانڈین ٹیم کا صدر ایشن کرکٹ کونسل سے ٹرافی لینے سے انکار۔ محسن نقوی بھی ڈٹ گئے۔ سٹیج پر موجود رہے اور پاکستانی کھلاڑیوں کو رنر اپ ایوارڈز دیئے۔ بی سی سی آئی نے اے سی سی […]
بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا

دبئی ( اے بی این نیوز )بھارت نے پاکستان کو ایشیاء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں ہرا دیا ، پاکستان کے ہارنے پر شائقین کرکٹ مایوس ہو گئے، کہتے ہیں کھلاڑیوں نے بہت مایوس کیا، ایشیا کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ دبئی […]
امریکی ریاست مشی گن سے افسوس ناک خبر،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

مشی گن ( اے بی این نیوز )امریکی ریاست مشی گن میں ایک چرچ کے اندر پیش آنے والا افسوسناک واقعہ خوف اور صدمے کی فضا قائم کر گیا۔ اتوار کی عبادت کے دوران ایک مسلح شخص نے اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ حملہ آور نے فائرنگ […]
مقابلہ دلچسپ ہو گیا،بھارت کو جیت کیلئے 17گیندوں پر 29رنز درکار

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کا فائنل دبئی میں سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور صورتحال نہایت دلچسپ ہو گئی ہے۔ بھارت کو پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کامیابی کے لیے صرف 17 گیندوں پر 29رنز درکار ہیں جبکہ اس کے 4 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے […]
سنسنی خیز مقابلہ جاری ،بھارت 147 رنز کے ہدف میں 4وکٹیں گنوا بیٹھا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے دبئی فائنل میں سنسنی خیز مقابلہ جاری ہے اور میچ کا مزاج تیزی سے بدل رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے 147 رنز کا ہدف رکھنے کے بعد بھارتی ٹیم بیٹنگ کے لیے میدان میں اتری، لیکن گرین شرٹس کے گیند بازوں نے شاندار آغاز کیا اور […]
بھارتی باؤلر جسپرت بمراہ کی حارث رئوف کی نقل ، اپنی ہی حکومت کا مذاق بنا ڈالا

دبئی ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ 2025 کے دبئی فائنل میں جہاں گرین شرٹس اور بلیوشرٹس کے درمیان سخت مقابلہ جاری رہا، وہیں بھارتی فاسٹ باؤلر جسپرت بمراہ ایک انوکھے انداز میں سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے۔بمراہ نے پاکستانی بولر حارث رؤف کو آؤٹ کرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے ان […]