اہم خبریں

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو نے اہم شخصیت قرار دیدیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز     ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا ذکر کرتے ہوئے اسے اپنی صدارتی مدت کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔ امریکی فوج کے جنرلز اور ایڈمرلز سے خطاب میں ٹرمپ نے بتایا کہ اس دوران پاکستان کے وزیراعظم […]

عمران خان کے پیچھے لاکھوں لوگ ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی (اے بی این نیوز     )راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہرعمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ یہ سب نورا کشتی ہے، بانی پی ٹی آئی کے پیغام پر 80 فیصد عوام کھڑے ہیں، ان کے پیچھے لاکھوں لوگ موجود ہیں۔ عوامی نمائندوں کو عزت دو، ان کے […]

افغانستان کی حکومت کا بڑا اعلان،مکمل پابندی، بھونچال آگیا، جانئےتفصیلات

کابل (اے بی این نیوز     )افغانستان میں ایک بڑا اور غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے طالبان کی اعلیٰ قیادت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت نہ صرف موبائل ڈیٹا بلکہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروسز بھی معطل کر دی گئی ہیں، جس نے عوامی اور سرکاری دونوں […]

مولانا فضل الرحمان نے بھی عمران خان کی رہائی کو ضروری قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب اور ان کے ٹویٹ میں واضح فرق ہے، جو پاکستان کے بنیادی مؤقف کو کمزور کرتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عرب دنیا پہلے ہی پسپائی کا شکار […]

زین قریشی بچ گئے،عمران خان نے شو کاز نوٹس کا جواب درست قرار دیدیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )تحریک انصاف نے رہنما زین قریشی کو جاری کیا گیا شوکاز نوٹس باضابطہ طور پر نمٹا دیا ہے۔ انہیں یہ نوٹس 26ویں آئینی ترمیم کے موقع پر پارٹی سے رابطہ منقطع کرنے پر دیا گیا تھا۔ زین قریشی نے اپنی وضاحت تحریری طور پر پارٹی قیادت کو پیش کی تھی، […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی مانگ لی ، مسلسل منت ترلہ

دبئی (اے بی این نیوز     )محسن نقوی کی زیر صدارت دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ راجیو شکلا نے محسن نقوی سے ٹرافی مانگ لی ۔ محسن نقوی نے کہا کہ یہ آئٹم اے سی سی میٹنگ کے ایجنڈے پر موجود نہیں۔ راجیوشکلا کی ٹرافی لینے کیلئے محسن نقوی کی […]

کامن ویلتھ آبزرور گروپ نے 2024 کے عام انتخابات پر حتمی رپورٹ جاری کر دی،شفافیت پر تحفظات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )کامن ویلتھ آبزرور گروپ نے پاکستان 2024 کے عام انتخابات پر حتمی رپورٹ جاری کر دی۔پاکستان کے 2024 کے عام انتخابات کا مشاہدہ کرنے والے کامن ویلتھ آبزرور گروپ (COG) نے اپنی حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں بہتری کے شعبوں کو نوٹ کیا گیا ہے اور ملک […]

موسلا دھار بارش ،نشیبی علاقے زیر آب آگئے،جا نئے تفصیلات

کراچی ( اے بی این نیوز    )کراچی ایک بار پھر موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ گیا، جس کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقے پانی جمع ہو گیا۔ وقفے وقفے سے ہونے والی تیز بارش نے نکاسیٔ آب کے نظام کی قلعی کھول دی اور اہم شاہراہوں پر گندگی اور پانی جمع ہونے سے ٹریفک […]

پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتوں کا اعلان،جا نئےفی لٹر کتنا اضافہ ہوا

یو اے ای ( اے بی این نیوز    )متحدہ عرب امارات نے اکتوبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جو یکم اکتوبر سے نافذ ہوں گی۔ ابوظہبی سے جاری تفصیلات کے مطابق سپر 98 پیٹرول کی نئی قیمت فی لیٹر 2.77 درہم مقرر کی گئی ہے جبکہ اسپیشل 95 […]

کے پی حکومت کا زوال شروع ،بڑا دھچکا،جا نئے کتنے وزرا مستعفی ہو گئے

پشاور ( اے بی این نیوز    )خیبرپختونخوا کی سیاست میں بڑا دھچکا اس وقت لگا جب صوبائی کابینہ کے دو اہم وزرا نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ تعلیم فیصل خان ترکئی اور وزیرِ آبپاشی عاقب اللہ خان نے اپنے استعفے پیش کر دیے ہیں، جس کی باضابطہ تصدیق بھی کر دی […]