پی ٹی آئی کو عوام کی امیدوں پر پورا اترنا ہوگا،تیمور سلیم جھگڑا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کو ہم خود ہی حل کریں گے اور یہ ذمہ داری ان لوگوں پر عائد ہوتی ہے جو اہم عہدوں پر موجود ہیں۔ ان کے مطابق پارٹی میں نظم و ضبط انتہائی ضروری ہے اور […]
زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ

جکارتہ (اے بی این نیوز )انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1ریکارڈ کی گئی۔ انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6.1ریکارڈ کی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز مشرقی انڈونیشیا میں تھا جب کہ اس کی گہرائی 163 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے […]
شیر افضل مروت نے علیمہ خان اور علی امین بارے ہوشربا انکشافات کر دیئے ،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) شیرافضل مروت نے کہا کہ حالیہ معاہدے پر جلد بازی میں خیرمقدم کرنا درست نہیں کیونکہ اس میں کئی شقیں ابہام کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کے مفاد میں امن انتہائی ضروری ہے لیکن عجلت میں کیے گئے فیصلے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ […]
ناسا کو بند کرنے کا اعلان

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن کے اثرات اب خلا کی دنیا تک جا پہنچے ہیں اور فنڈز کی شدید کمی کے باعث ناسا کو بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایجنسی کی ویب سائٹ پر باضابطہ طور پر شٹ ڈاؤن کا اعلان کیا گیا جس کے بعد معمول کے […]
قطر پر حملہ کسی نے کیا تو جواب امر یکہ دے گا،ٹرمپ، ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قطر کی سلامتی کی ضمانت دینے والے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیے ہیں۔ ان احکامات میں واضح کیا گیا ہے کہ قطر پر کسی بھی قسم کا حملہ امریکا کے امن اور سلامتی کے لیے براہِ راست خطرہ تصور کیا جائے گا اور ایسی […]
قائم مقام صدرِ پاکستان سے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا فہد ہارون کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وزیرِ مملکت/وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا، فہد ہارون نے بدھ کے روز ایوانِ صدر میں قائم مقام صدرِ پاکستان اور چیئرمین سینیٹ،یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فہد ہارون نے قائم مقام صدر کو ڈیجیٹل میڈیا کے شعبے میں حالیہ پیش رفت سے آگاہ […]
عمران خان کا انتظارحسین پنجوتھہ اورنیازاللہ نیازی کے حوالے سے سخت فیصلہ ،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت۔ استغاثہ کےگواہ پروکیل صفائی قوسین فیصل کی جرح مکمل،سماعت کل تک ملتوی۔ راولپنڈی:استغاثہ کے20ویں گواہ پرجرح جاری،کل مکمل کی جائےگی۔ مقدمے میں20گواہوں کی شہادت قلمبندکرکے19پرجرح مکمل کی جائےگی۔ بانی پی ٹی آئی نےاپنے قانونی کوآرڈینیٹرزتبدیلی کی درخواست عدالت […]
سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز ، 13 فتنہ الخوارج جہنم واصل

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے دو الگ آپریشنز میں 13 دہشت گرد ہلاک۔ کوئٹہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاک کیچ میں دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ، فتنہ الہندستان کے 3 دہشت گرد مارے گئے آپریشنز کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد […]
دھیر کوٹ میں حالات کشیدہ، جا نئے کتنے پولیس اہلکار اور شہری شہید ہو گئے

ڈڈیال (اے بی این نیوز ) راولاکوٹ اور ڈڈیال میں عوامی ایکشن کمیٹی اور پولیس کے مابین تصادم، چمیاٹی، دھیر کوٹ اور ڈڈیال کے علاقوں میں فائرنگ سے آزاد کشمیر پولیس کے 3 سپاہی جس میں ایک اے ایس آئی بھی شامل ہے، شہید ہو گئے۔ نو پولیس والے زخمی بھی ہیں ، فائرنگ سےدو شہری […]
تنقید کرنے سے پہلے کاش آپ اپنا ماضی بھی دیکھ لیتے،عظمیٰ بخاری کا پیپلزپارٹی پر کھلا وار

لاہور (اے بی این نیوز ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے قمر الزمان کائرہ کی پریس کانفرنس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے پنجاب حکومت کے خلاف پریس کانفرنسز کی ایک ریس لگی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ لوگ بار بار کہتے ہیں […]