اہم خبریں

ہونڈا اٹلس کی پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیاں، متعارف کب کروائی جائیں گی؟جانیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ (HACL) نے پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکل (HEV) ماڈلز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے، تاہم کمپنی نے لانچ کی کوئی حتمی تاریخ نہیں بتائی۔ کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو جاری کردہ نوٹس میں بتایا کہ وہ مستقبل قریب […]

رواں ماہ ہزار سالہ تاریخ کا بد ترین سیلاب آنے کا امکان ، ناسا نے خبردار کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ رواں ماہ امریکا میں ہزار سالہ تاریخ کا بدترین سیلاب آ سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپریل کے آخری 15 دنوں میں امریکا کی جنوبی اور مغربی وسطی 10 ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کا […]

مہنگائی میں کمی کے اعداد و شمار کا اثر عوام تک نہیں پہنچ رہا تو اس کا کوئی فائدہ نہیں، وزیر خزانہ

لاہور ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر مہنگائی میں کمی کے اعداد و شمار کا اثر عوام تک نہیں پہنچ رہا تو اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں نے مہنگائی میں کمی کا فائدہ عوام تک نہ پہنچنے پر تشویش کا اظہار کیا۔ لاہور میں میڈیا […]

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے 122 سے زائد طلبا کے ویزےمنسوخ کردیے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی ریاست ٹیکساس میں ٹرمپ انتظامیہ نے 122 سے زائد غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ کردیے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا بھر میں ویزا منسوخی کے کیسز میں ٹیکساس سرِفہرست رہا۔ اس بارے میں امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسٹوڈنٹ ایکسچینج وزیٹر پروگرام […]

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیدی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 10 کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی ناقابل شکست نصف سنیچری کی بدولت لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔راولپنڈی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کپتان شاداب خان کا یہ فیصلہ درست ثابت ہوا اور لاہور […]

شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، سپیکر ایازصادق

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پی ایس ایل10 کے آغاز پر چیئرمین پی سی بی اور انتظامیہ کو مبارکباد دی۔سپیکر قومی اسمبلینے 10 ویں پی ایس ایل میں شریک تمام کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایازصادق نے کہا کہ پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے غیر […]

پی ٹی آئی سے اتحا کا معاملہ ،ہمارے ساتھ آگے بڑھناہےتوانڈرسٹینڈنگ پرقائم رہناہوگا،کامران مرتضیٰ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )رہنماجےیوآئی کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سواتی،گنڈاپورکی بانی سےملاقات کےبعدبیانات پرتحفظات ہیں۔ پی ٹی آئی کےسینیٹرہمایوں مہمندنےاسٹیبلشمنٹ سےرابطوں کی تردید کی۔ بات اگربڑھ گئی تواتحادکااللہ حافظ ہے۔ ہمایوں مہمندسےآج میرارابطہ ہواتھا،ہمایوں مہمندنےبتایاکہ رابطوں کی ایسی کوئی بات نہیں۔ میں نےہمایوں مہمندکوکہا کہ ہمیں بتادیں تاکہ ہم اپنافیصلہ کرسکیں۔ ہم […]

آئی ٹی سٹارٹ اپس،ٹریننگ اوروی سی کیلئے5ارب کامنصوبہ منظور،اعلامیہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی ڈی ڈبلیوپی کااجلاس، جاری اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں معیاری تعلیم کیلئے28ارب روپےکامنصوبہ تجویز۔ شیخوپورہ میں قائداعظم یونیورسٹی کاذیلی کیمپس قائم کرنےکی منظوری۔ آئی ٹی سٹارٹ اپس،ٹریننگ اوروی سی کیلئے5ارب کامنصوبہ منظور۔ ایف بی آرکسٹمزکمپلیکس،ڈیجیٹل سٹیشنزکیلئے16ارب کامنصوبہ زیرغورآیا۔ سندھ کےسیلاب متاثرہ اضلاع […]

عمران خان کےسامنےبھی پارٹی لیڈرآپس میں لڑپڑتےتھے،سینیٹرہمایوں مہمند

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )رہنماپی ٹی آئی ہمایوں مہمندنے اے بی این کےپروگرام’’ڈیبیٹ@میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے۔ پارٹی کےاندرونی اختلافات کوباہرنہیں آناچاہیے۔ پارٹی رہنماؤں کوایک دوسرےکیخلاف گفتگونہیں کرنی چاہیے۔ ہماری پارٹی میں لڑائی کوئی نہیں بات نہیں،سینیٹرہمایوں مہمندبانی پی ٹی آئی کےسامنےبھی پارٹی لیڈرآپس میں لڑپڑتےتھے۔ بانی کےسامنےجب پارٹی لیڈرزکاجھگڑاہوتاتو وہ انہیں […]

صدرآصف زرداری روبصحت،ہسپتال سےچھٹی مل گئی،ڈاکٹرعاصم حسین

کراچی (  اے بی این نیوز   )صدرآصف زرداری روبصحت،ہسپتال سےچھٹی مل گئی،ڈاکٹرعاصم حسین نے بتایا کہ کورونامنفی آنےکےبعدصدرمملکت کوہسپتال سےڈسچارج کیاگیا۔ ڈاکٹرزنےآصف زرداری کومزیدفزیوتھراپی کامشورہ دیاہے۔ صدرمملکت آصف زرداری 10دن سےزائدتک نجی ہسپتال میں زیرعلاج رہے۔ صدرآصف علی زرداری کوعیدالفطرکی رات نوابشاہ سےکراچی منتقل کیاگیاتھا۔ مزید پڑھیں :ڈیری کی صنعت کیلئے اچھی خبر، حکومت نے دودھ پر […]