جناح گارڈن سے افسوسناک خبر، جا نئے کون جان سے گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد کے علاقے جناح گارڈن میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق جناح گارڈن میں واقع ایک گھر کے اندر محمد موسیٰ ولد محمد یونس، جس کی عمر تقریباً 25 سال بتائی جاتی ہے، نے مبینہ طور […]
بوری بند نعش برآمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی میں بوری بند لاش برآمد ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں نالہ لئی کے قریب بوری بند لاش کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی۔ اطلاع کے مطابق بوری نالہ لئی کے کنارے پڑی ہوئی تھی، جسے […]
ایران پر حملہ کب کیا جا ئیگا،امریکہ نے وقت بتا دیا، جا نئے تفصیلات

واشنگٹن (اے بی این نیوز )نیویارک ٹائمز نے امریکی حکام کے حوالے سے ایران سے متعلق حساس اور اہم تفصیلات شائع کر دی ہیں، جس کے بعد خطے میں خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف متعدد عسکری آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے۔ […]
دی ملینیم یونیورسل کالج سکینڈل بے نقاب، اجازت کے بغیر تعلیمی پروگرامز شروع کر نے پر نوٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پاکستان بار کونسل (PBC) نے دی ملینیم یونیورسل کالج (TMUC) کی جانب سے بغیر لازمی نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (NOC) کے داخلے دینے پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔ یہ ادارہ اپنے بانی اور سی ای او ڈاکٹر فیصل مشتاق کی قیادت میں مبینہ طور پر غیر منظور شدہ پروگرامز میں […]
امریکہ کا پاکستان سمیت75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسس روکنے کا اعلان

واشنگٹن (اے بی این نیوز ) امریکی محکمہ خارجہ نے 75 ممالک کے شہریوں کیلئے امیگرنٹ ویزا پراسس روکنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد مختلف خطوں میں بسنے والے افراد میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ان 75 ممالک کے امیگرنٹس امریکی عوام […]
8 فروری کی کال علیمہ خان نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) علیمہ خان نے واضح کیا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے احتجاج کی کال بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے نہیں دی گئی بلکہ یہ اپوزیشن اتحاد کی کال ہے، جسے غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ […]
امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے،ایران نے انتباہ جاری کر دیا

تہران (اے بی این نیوز ) ایران نے امریکا کے ممکنہ حملے کی صورت میں واضح انتباہ جاری کرتے ہوئے امریکی اتحادی ممالک کو خبردار کر دیا ہے کہ کسی بھی فوجی کارروائی کا جواب مشرقِ وسطیٰ میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر دیا جائے گا۔ تہران میں ذرائع کے مطابق ایک سینئر […]
حکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار ہے،طارق فضل چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے واضح کیا کہ بانی تحریک انصاف سے ملاقات کرانا اسپیکر قومی اسمبلی کا اختیار نہیں، یہ فیصلہ جیل انتظامیہ اور حکومت کرتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ملاقات ہو یا نہ ہو، […]
امریکہ کا 24 گھنٹوں میں ایران پر اٹیک،یورپی حکام کا انکشاف

لندن (اے بی این نیوز ) امریکا کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق یورپی حکام کے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد خطے میں تشویش کی فضا مزید گہری ہو گئی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی حکام کا کہنا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے اندر ایران […]
ایران کی جنگی تیاریاں عروج پر،میزائل ٹیکنالوجی اور دفاعی سازوسامان کی تیاری تیز، پاسدارانِ انقلاب الرٹ

تہران (اے بی این نیوز ) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے جنگی تیاریوں اور دفاعی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافے کا اعلان کیا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی اور دفاعی صورتحال پر نئی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی پیداوار […]