ن لیگ ہمارے خلاف مہم چلا رہی ہے،پیپلز پارٹی

کراچی (اے بی این نیوز ) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پیپلزپارٹی کے خلاف منظم مہم چلائی جا رہی ہے، حالانکہ اس وقت سب کی توجہ پنجاب کے سیلاب متاثرین کی فوری امداد پر ہونی چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے بھرپور […]
گلگت سے بڑی خبر،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

گلگت (اے بی این نیوز )گلگت میں قاضی نثار احمد فائرنگ سے زخمی۔ حملے کے بعد شہر میں شدید خوف و ہراس۔ تمام تجارتی مراکز بند۔ مختلف مقامات پر احتجاج اور نعرے بازی۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ ترجمان حکومت گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ قاضی نثار احمد پر قاتلانہ حملہ خطے […]
پنجاب اور سندھ کی لڑائی شدت اختیار کرگئی

کراچی (اے بی این نیوز )پنجاب اور سندھ کی لڑائی شدت اختیار کرگئی۔ شرجیل انعام میمن کو جواب دینے کیلئے عظمی ٰ بخاری میدان میں آگئیں ۔ شرجیل میمن کا چیلنج قبول ۔ ۔ کہا جگہ اور ٹائم آپ کی پسند کا۔ لیکن آپ خود آئیے گا ضرور۔ کسی پراکسی کے پیچھے مت چھپیے گاوزیر اطلاعات […]
موسم سرما کی پہلی برف باری

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز )گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری کا آغاز ہو چکا ہے جس کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے برف باری کے باعث علاقے کا حسن نکھر آیا ہے اور پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی […]
صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان

غزہ (اے بی این نیوز )صدر محمود عباس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے کے ایک سال کے اندر اندر فلسطین میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات قومی مفاہمت کے تحت ہوں گے اور ان کا مقصد ایک متحد فلسطینی قیادت تشکیل دینا ہے محمود […]
چار قومی کرکٹرز آئوٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قائداعظم ٹرافی کے ابتدائی راؤنڈ میں چار قومی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے جن میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، اسپنر ساجد خان، آل راؤنڈر سلمان علی آغا اور فاسٹ بولر حسن علی شامل ہیں ان کھلاڑیوں کو یہ موقع پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایت […]
20 نکاتی فارمولہ قبول؟

واشنگٹن (اے بی این نیوز )حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیس نکاتی غزہ امن منصوبہ بڑی حد تک قبول کرلیا ہے اور اس نے یرغمال اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا کنٹرول فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے حماس کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ہتھیار مستقبل کے فلسطینی […]
بھارتی ایئر چیف دماغی توازن کھو بیٹھا،پاکستان کے طیارے جو جنگ میں استعمال ہی نہ ہو ئے ان کو گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

دہلی(اے بی این نیوز )بھارتی ایئر چیف کا پاکستانی طیاروں کو مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ۔ حق کی جنگ میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد بھارت ابھی تک جھنجوڑ رہا ہے اور صدمے کی حالت میں ہے۔ بھارتی ائیر چیف نے ایک بار پھر حقیقت سے منہ موڑتے ہوئے ایک مضحکہ خیز دعویٰ […]
نادرا کا انقلابی اقدام ،بڑی سہولت،جا نئے کیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )نادرا نے شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے بعد شناختی کارڈ یا دیگر دستاویزات کے حصول کے لیے اب گھنٹوں قطاروں میں کھڑے رہنے کی جھنجھٹ ختم ہو گئی ہے۔ تازہ اعلان کے مطابق اب ہر شہری گھر بیٹھے صرف پاک آئی ڈی ایپ کے […]
بھارتی میڈیا کی نفرت انگیز مہم،ثنا میر نے کر دیئے سب کے منہ بند،جا نئے کیسا منہ توڑ جواب دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز )پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر ثنا میر نے بھارتی میڈیا کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیان کو غلط رنگ دے کر غیرضروری تنازع کھڑا کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) […]