پاکستان کی بھارت کے خلاف دو وکٹیں گر گئیں

کولمبو(اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی دوسری وکٹ گرنے کے بعد ابتدائی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ اس وکٹ کے گرنے کے بعد ٹیم کو اپنی بیٹنگ لائن مستحکم کرنے کے لیے احتیاط اور جارحیت کے درمیان توازن برقرار رکھنا ہوگا۔ مزید پڑھیں :پاکستان کی […]
پاکستان کی بھارت کے خلاف پہلی وکٹ گر گئی

کولمبو(اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی پہلی وکٹ جلدی گر گئی۔ بیٹسمین صاحبزادہ فرحان بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، جس کے بعد پاکستان پر ابتدائی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ یہ وکٹ پاکستانی بیٹنگ لائن کے لیے چیلنج بن گئی ہے اور ٹیم کو […]
ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کے لیے 176 رنز کا ہدف مقرر کر دیا

کولمبو(اے بی این نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے، جس کا مطلب ہے کہ پاکستانی ٹیم کو جیت کے لیے 176 رنز درکار ہیں۔ بھارتی بیٹنگ میں ایشان کشن سب سے نمایاں […]
شاہینوں نے سورمائوں کے چھکے چھڑا دیئے،5 ویں وکٹ بھی گر گئی

کولمبو(اے بی این نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کی پانچویں وکٹ بھی گر گئی، سوریا کمار یادیو 32 رنز پر آؤٹ.ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں بھارتی ٹیم کی پانچویں وکٹ 126 رنز کے بعد گر گئی۔ سوریا کمار یادیو نے 32 رنز بنا کر پاکستانی بولر صائم […]
خاران اور گردونواح میں 3.6 شدت کا زلزلہ

خاران(اے بی این نیوز ) بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے […]
بھارت کی چوتھی وکٹ بھی گر گئی، تلک ورما 25 اور ہاردک پانڈیا بغیر رنز کے آؤٹ

کولمبو(اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں بھارتی ٹیم کی چوتھی وکٹ 126 رنز پر گر گئی ہے۔ تلک ورما نے 25 رنز بنا کر صائم ایوب کی شاندار گیند پر آؤٹ ہو کر پویلین کا رخ کیا، جبکہ ہاردک پانڈیا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ ان […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈ کپ کا میچ دیکھنےکا آن لا ئن طریقہ،جا نئے تفصیلات

کولمبو(اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ اے کے سب سے سنسنی خیز میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کولمبو کے آر پرماداسا اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں۔ تاریخی حریفوں کا یہ مقابلہ شائقین کے لیے انتہائی دلچسپ اور ہائی وولٹیج ہے، کیونکہ دونوں ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچ جیت کر […]
11 اوورز کے اختتام پر بھارت 2 وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بناپر

کولمبو(اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلے میں 11 اوورز مکمل ہونے تک بھارتی ٹیم نے 2 وکٹیں گنوانے کے بعد 98 رنز بنالیے ہیں۔ ابتدائی اوورز میں صائم ایوب کی شاندار گیند بازی کے سبب بھارت کی پہلی دو وکٹیں گر چکی ہیں، جس سے بھارتی ٹیم پر […]
ٹی 20 ورلڈ کپ،بھارت کی دوسری وکٹ بھی گر گئی،صا ئم ایوب نے ایشان کشن کو کلین بولڈ کر دیا

کولمبو(اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت مقابلے میں بھارت کی دوسری وکٹ بھی گر گئی ہے۔ اوپنر ایشان کشن نے 77 رنز بنا کر صائم ایوب کی شاندار گیند پر کلین بولڈ ہو کر پویلین لوٹا دیا۔ایشان کشن کی وکٹ گرنے کے بعد بھارتی ٹیم پر دباؤ بڑھ گیا […]
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت پر بڑا اعلان سامنے آگیا،جا نئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز )ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم پاک بھارت مقابلے کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے شاندار اعلان کیا ہے۔ اگر پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف میچ جیتتی ہے تو ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا۔گورنر سندھ نے کہا کہ وہ […]