اہم خبریں

یو فون نے ٹیلی نار خرید لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان کی ٹیلی کمیونیکیشن انڈسٹری میں ایک بڑی اور تاریخی پیش رفت ہوئی ہے جہاں یو فون نے ٹیلی نار پاکستان کو باضابطہ طور پر خرید لیا ہے۔ اس انضمام کے ساتھ ہی ٹیلی نار پاکستان اب ایک علیحدہ ادارے کے طور پر وجود نہیں رکھے گا […]

پیپلز پارٹی کبھی وفاق کو کمزور نہیں ہونے دے گی،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے ملکی سیاست اور اتحادی حکومت کے حوالے سے اہم نکات پر روشنی ڈالی ان کا کہنا تھا کہ اتحاد بناتے وقت ہر جماعت کا اپنا منشور اور سوچ ہوتی ہے لیکن اصل مقصد ہمیشہ قومی مفاد اور […]

آصفہ بھٹو زرداری پر حملے کسی صورت برداشت نہیں کیے جا سکتے،سید علی قاسم گیلانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سید علی قاسم گیلانی نے کہا کہ 25 ستمبر سے پہلے پیپلز پارٹی کی کسی پریس کانفرنس یا ٹویٹ کا حوالہ دکھایا جائے کیونکہ بلاول بھٹو نے قصور میں مریم نواز کی محنت کی تعریف کی تھی ان کا کہنا تھا کہ ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں […]

علیمہ خان کا عمران خان بارے ہوش اڑا دینے والا انکشاف،گرفتاری سے قبل کیا پیغام ملا،سب بتا دیا، جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتاری سے ایک دن پہلے ملک چھوڑنے کی پیشکش کی گئی تھی اور یہ آفر برطانوی سیکریٹری خارجہ کے ذریعے دی گئی تھی اڈیالہ […]

9 مئی حملہ کیس ،عمران خان کا جیل ٹرائل بحال

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )عمران خان کے خلاف 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی (اے بی این نیوز) تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت […]

فاسٹ بولر نسیم شاہ شدید تنقید کی زد میں،جا نئے وجوہات

لاہور (اے بی این نیوز   )پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ اپنے ساتھی کھلاڑی کامران غلام کی شادی کی تقریب میں کھانا کھاتے نظر آ رہے ہیں اس ویڈیو نے دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا کر دیا سوشل میڈیا صارفین […]

قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین قصوروار،سرزنش،جا نئے ایسی کیا غلطی کی جس پر اتنا بڑا یکشن لیا گیا

دبئی (اے بی این نیوز   )قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی سدرہ امین کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قصوروار قرار دے دیا گیا ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق سدرہ امین نے بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی لیول ون خلاف ورزی کی جس پر انہیں سرزنش اور ایک ڈیمیرٹ […]

صمود فلوٹیلاکے 171 ارکان کو ڈی پورٹ کر دیا گیا،جانئے کون کونسے ملک بھیجا

تل ابیب (اے بی این نیوز   )تل ابیب میں اسرائیلی حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ “گلوبل صمود فلوٹیلا” کے 171 ارکان کو حراست میں لینے کے بعد یونان اور سلوواکیا ڈی پورٹ کر دیا گیا یہ فلوٹیلا غزہ کی محصور آبادی کے لیے انسانی امداد لے جا رہی تھی جسے اسرائیلی نیوی […]

توشہ خانہ تو کیس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )توشہ خانہ تو کیس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو جیل ٹرائل کے دوران استغاثہ کے بیسویں اور آخری گواہ پر بھی جرح مکمل کر لی گئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 342 کے تحت سوالنامے […]

فیصلہ کیوں دیا،جج کے گھر بڑا سانحہ پیش،شوہر اور بیٹا زخمی

شمالی کیرولائنا ( اے بی این نیوز       )امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ دینے والی جج ڈیان گڈسٹین کے گھر میں پراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں جج کا شوہر سابق سینیٹر آرنلڈ گڈسٹین اور ان کا بیٹا شامل ہیں مقامی […]