بھارتی فوجی قیادت کی سوشل میڈیا نے بینڈ بجا دی،کرنل صوفیہ قریشی کے بیان کی ٹرولنگ

دہلی ( اے بی این نیوز )’یہ شرمناک اور بے ہودہ ہے‘، بھارتی فوجی قیادت کو ٹی وی شو میں آنا مہنگا پڑ گیا۔بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے ریئلٹی شو ’کون بنے گا کروڑ پتی‘ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں بھارت کے یوم آزادی پر ریکارڈ کیے گئے شو […]
بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں کل یوم سیاہ منایا جائے گا

سری نگر ( اے بی این نیوز )بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں کل یوم سیاہ منایا جائے گا۔بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں کل یوم سیاہ منایا جائے گا۔ بھارت کے یوم آزادی پر کل (15 اگست) مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس کے […]
ہا نیہ عامر نے سب کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )ہا نیہ عامر کا ایک اور اعزاز، دنیا کی 10 خوبصورت خوبصورتی کی فہرست میں شامل۔معروف پاکستانی ہا نیہ عامر نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل کیا۔ انہیں دنیا کی بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔ ہا نیہ عامر واحد پاکستانی اس فہرست میں شامل ہیں۔فلموں کی تصاویر […]
فتنہ و فساد پھیلانےوالوں کے خلاف بھی جنگ جیتیں گے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم فتنہ اور کرپشن پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے، ہم اپنے وطن کو پہلے سے زیادہ عظیم بنانے کے لیے دن رات کام کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمیشہ قائم […]
مریض کے پیٹ سے موبائل فون،ڈاکٹروں نے آپریشن کر دیا

قاہرہ (اے بی این نیوز)مصر کے شہر ہرغدہ کے جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے ایک نادر سرجری کے دوران ایک مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکالنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ریڈ سی ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ نے کہا کہ مریض پیٹ میں شدید درد، مسلسل قے اور کمزوری کی شکایت کرتے ہوئے ہسپتال پہنچا۔ […]
گلگت بلتستان میں تباہی، ایمرجنسی نافذ ،3 افراد لاپتہ،2بہن بھائی سیلابی ر یلے میں بہہ گئے

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز ) گلگت بلتستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی۔خلتی غذر میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ خلتی میں متعدد گھر بانی میں ڈوب گئے۔ تین افراد لاپتہ، سرچ آپریشن جاری ہے۔ دیامر بونر میں سیلابی ریلوں میں 2 بہن بھائی بہہ گئے۔ غذر میں فصلیں، […]
نیلم سے بھمبر تک طوفانی بارشیں،دریاؤں میں پانی کی سطح اور بہاؤ بلند،جانئے نقصان بارے

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر،نیلم سے بھمبر تک طوفانی بارشیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تا حال نقصانات کی مجموعی تفصیل جاری کر دی۔ مظفرآباد میں ایک شخص جاں بحق، چار مکانات مکمل طور پر تباہ، بارہ جزوی طور پر متاثر ہو ئے۔ مظفرآباد میں تین مویشی ہلاک، چھ مکانات لینڈ سلائیڈنگ […]
بھارتی خلائی مشن کی حقیقت، اصلیت نے نقاب، فیک نیوز واچ ڈاگ کی چشم کشا رپورٹ منظرعام پر آگئی

دہلی ( اے بی این نیوز ) بھارتی خلائی مشن کی حقیقت، فیک نیوز واچ ڈاگ کی چشم کشا رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ فیک نیوز واچ ڈاگ’’وائٹ پیپر ‘‘ نے بھارتی خلائی پروگرام کی حقیقت کو بے نقاب کر دیا۔ فیک نیوز واچ ڈاگ کے مطابق بھارتی قومی و سوشل میڈیا پر بھارتی خلائی مشن کی کوریج […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر، ایئر چیف، وفاقی وزراء اور بلاول بھٹو کو قومی اعزازات سے نوازا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )صدر آصف علی زرداری نے بھارت کے خلاف حق کی جنگ میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو پاکستان کے سفارتی محاذ پر مضبوط موقف اختیار کرنے پر اعزاز سے نوازا گیا جب کہ سندھ طاس […]
اللہ خیر کرے !عمر ایوب نے ڈھائی سو فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگا دی

تربیلا (اے بی این نیوز )تربیلا میں یوم آزادی کے موقع پر تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے منفرد انداز میں تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے قومی پرچم اور پی ٹی آئی کے پرچموں کے ساتھ تربیلا جھیل کے اوپر ڈھائی سو فٹ کی بلندی سے پیرا گلائیڈنگ کی، جس کا منظر دیکھنے والے […]