عام تعطیل کا اعلان

مظفرآباد( اے بی این نیوز ) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) حکومت نے 2005 کے مہلک ترین زلزلے کی 18 ویں برسی کی یاد میں کل 08 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سالانہ تعطیلات کی فہرست کے مطابق 08 اکتوبر کو یوم استحکم و تجدید احد نو کے طور پر نشان زد […]
صنم جاوید ا غوا

پشاور ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما صنم جاوید کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا ہے۔ واقعہ ریڈ زون کے حساس علاقے میں پیش آیا جہاں صنم جاوید کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے چند میٹر کے فاصلے پر سول آفیسر میس کے سامنے سے نامعلوم افراد زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔ […]
ہمارے ڈاکٹرز کس ملک زیادہ اور کیوں جا رہے ہیں،وجہ سامنے آگئی ،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک میں ڈاکٹرز کی کمی اور ان کے بیرون ملک منتقلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس کے دوران سینیٹر انوشہ رحمان نے کہا کہ “ہم پاکستان میں ڈاکٹرز پیدا نہیں کر رہے، اور […]
پنشنرز حضرات کیلئے بریکنگ نیوز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات کے ماتحت اداروں کے پنشنرز کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کریں گے، جبکہ وزیر مملکت برائے خزانہ بلال کیانی بھی اس کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ اس […]
عمران خان بشریٰ بی بی کے حوالے سے اہم خبر،عدالت نے بڑا حکم جاری کر یا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کردی۔ عدالت نے 28 اکتوبر تک متعلقہ مقدمات […]
معرکہ حق میں بھارت ہمارا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت ہمارا کوئی طیارہ نہیں گرا سکا۔ غیر ملکی جریدے بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کبھی بھی اعداد و شمار […]
راول ڈیم کے سپل ویز آج صبح 11 بجے کھولے جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ راول ڈیم کے سپل ویز آج صبح 11 بجے کھولے جائیں گے۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونے والی شدید بارش کے باعث ڈیم میں پانی کی سطح میں نمایاں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم […]
پاکستان میں سونے کے نرخ بلندی پر پہنچ گئے،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی ( اے بی این نیوز)پاکستان میں سونے کے نرخ تازہ ترین بلندی پر پہنچ گئے۔ کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق، پاکستان میں 7 اکتوبر 2025 تک ایک تولہ 24 قیراط سونے کی قیمت 4,07,778 روپے ہے، جب کہ 22 قیراط سونے کی فی 10 گرام قیمت 287,552 […]
آسٹریلیا کابھارت کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان

سڈنی ( اے بی این نیوز)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ دورے میں بھارت کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی، جس کا آغاز 19 اکتوبر سے ہوگا۔ سلیکشن پینل کی […]
جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز پی سی بی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، جا نئےٹیم کے نام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے عامر جمال اور فیصل اکرم کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کو 18 سے کم کر کے 16 کھلاڑیوں پر […]