اہم خبریں

سیاسی بات چیت کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کاجیل سے خط ،اتفاق رائے کے ساتھ تمام باتیں طے ہوتی ہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کے ثبوت بھی افغان حکومت کو دیئے۔ افغان حکومت کو کئی مرتبہ کہا ہے کہ اپنی سر زمین پر دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے جیل سے خط لکھا ہے کہ سیاسی بات […]

کے پی اسمبلی کوہماری طرف سے نہیں،ان لوگوں کواپنےآپ سےخطرہ ہے، راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز)مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ کیافائزعیسیٰ نےکہاتھا کہ قانونی دستاویزات نہ جمع کروائیں؟ سیینٹ میں جب شیرکانشان چھیناگیاتھاتوقانون کیخلاف تھا۔ خیبرپختونخوااسمبلی کوہماری طرف سےکوئی خطر ہ نہیں۔ ان لوگوں کواپنےآپ سےخطرہ ہے۔ اگروہ خوداسمبلی تحلیل کرناچاہتےہیں توکرسکتےہیں۔ اگران کاخودارادہ ہےگنڈاپورکوفارغ کرناہےتوان کافیصلہ ہوگا۔ مودی نےایسارویہ اپنایاتھا جیسےان کی اجارہ داری […]

صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

کوٹ لکھپت (اے بی این نیوز) سیاسی کارکن پی ٹی آئی راہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ ان کی رہائی لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے دو روز قبل دی جانے والی ضمانت کے بعد عمل میں آئی۔ عدالت نے صنم جاوید کے خلاف درج مقدمات میں ضمانت منظور […]

پی ٹی آئی حکومت گرانےکیلئےان کےا پنےلوگ ہی کافی ہیں ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کےپی کیخلاف اپنےوزرابیانات دےرہےہیں۔ علی امین گنڈاپورکولوگوں کےمسائل سےکوئی دلچسپی نہیں۔ پی ٹی آئی والےوکٹ کےدونوں اطراف کھیلتےہیں۔ پی ٹی آئی حکومت گرانےکیلئےان کےا پنےلوگ ہی کافی ہیں۔ پی ٹی آئی والےخوداپنےخلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ پی ٹی […]

محکمہ موسمیات اور اکاؤنٹیبلٹی لیب کے مابین ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے تعاون کی یاد داشت طے پا گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) اور اکاؤنٹیبلٹی لیب پاکستان کے درمیان ایک تعاون کی ایک یادداشت طے پا گئی ہے جس کا مقصد عام شہریوں، بالخصوص کسانوں اور موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ طبقات تک بروقت اور قابلِ فہم موسمی معلومات پہنچانا ہے۔ اس حوالے سے دونوں اداروں […]

الیکشن کمیشن بےاختیار، آئین بےاثر ہو چکا ہے، جمہوریت کو دفن کرنے کا عمل مکمل ہونے والا ہے، رؤف حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی رؤف حسن نے اےبی این کےپروگرام’’بدلو‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار مستقل فیچر بن چکا ہے۔ ہماری ہمیشہ ڈیمانڈ رہی مذاکرات طاقت کے اصل مراکز سے ہوں۔ موجودہ حکومت مذاکرات کا اختیار بھی خود نہیں رکھتی۔ طاقتور حلقوں سے اجازت […]

قومی اسمبلی میں جماعتوں کی نئی پوزیشن ،حکمران اتحاد کی نشستیں 235 اپوزیشن 98 پر محدود

اسلام آباد (رضوان عباسی )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے 27 جون 2025 کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں ارکان کی نئی جماعتی پوزیشن جاری کر دی ہے۔ یہ نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے کی وصولی کے بعد فوری طور پر جاری کیا گیا۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق قومی اسمبلی کی کل […]

پارٹی میں کوئی ذاتی اختلاف نہیں، ہم سب عمران خان کے ساتھ ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس کے پی ہاؤس اسلام آباد میں ہوا،اجلاس میں قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان نے شرکت کی۔ ریزرو سیٹوں کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ پارٹی نے پہلی […]

کے پی حکومت گرا کر دکھائیں، سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈا پور کا چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ چیلنج کرتا ہوں کہ کے پی حکومت کو آئینی طریقے سے نہیں گرایا جاسکتا، آئینی طریقوں سے حکومت گرائی گئی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔خیبرپختونخوا ہاؤس میں پی ٹی آئی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی […]

ہم صرف عدالتوں کے ذریعے انصاف لیکر ہی باہر آئیں گے، یاسمین راشد

کوٹ لکھپت ( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشدنے کوٹ لکھپت جیل میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہم جیلوں میں اپنے لیے نہیں اس ملک کے لیے بیٹھے ہیں۔ ہمیں پتہ ہے ہم بے گناہ ہیں اور یہ ہمیں سزائیں دیں گے۔ اپنے موقف سے ہم ایک قدم پیچھے […]