اہم خبریں

ملک بھر میں عام تعطیلات کا فیصلہ، وزیراعظم نے دیدی منظوری ،جانئے کون کون سے دن چھٹی ہو گی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )محرم الحرام کے احترام میں ملک بھر میں عام تعطیلات کا فیصلہ۔ یوم عاشورہ کے موقع پر 5 اور 6 جولائی کو سرکاری تعطیلات کا اعلان۔ کابینہ ڈویژن کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔ 5جولائی بروز ہفتہ اور 6 جولائی بروز اتوار تعطیلات ہوں گی۔ […]

این ڈی ایم اےکا6تا10جولائی ملک بھرمیں بارش اورآندھی کاالرٹ جاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )این ڈی ایم اےکا6تا10جولائی ملک بھرمیں بارش اورآندھی کاالرٹ جاری۔ این ڈی ایم اےنے6تا10جولائی متعددمقامات پرسیلاب کاالرٹ بھی جاری کردیا۔ 6تا10جولائی اسلام آباد،راولپنڈی،چکوال،سرگودھا،فیصل آبادمیں بارش متوقع ہے۔ 6تا10جولائی لاہور،گوجرانوالہ،میانوالی اوراوکاڑہ میں بارش کاامکان ہے۔ 6تا10جولائی ملتان،خانیوال،بہاولپور،بہاولنگراورڈی جی خان میں بارش کاامکان ہے۔ دیر،سوات،چترال،شانگلہ،بٹگرام اورصوابی میں بھی گرج کیساتھ بارش متوقع […]

امریکی عدالت نےصدرٹرمپ کی پناہ گزینوں پرپابندی کوغیرقانونی قراردیدیا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز      )امریکی عدالت نےصدرٹرمپ کی پناہ گزینوں پرپابندی کوغیرقانونی قراردیدیا،خبرایجنسی کے مطابق اور عدالتی فیصلہ کے تحت صدرنےآئینی اختیارات سےتجاوزکیا۔ آئین صدرکوایساامیگریشن نظام اپنانےکی اجازت نہیں دیتا۔ وائٹ ہاؤس کی عدالتی فیصلےپرتنقید،قومی خودمختاری پرحملہ قراردےدیا۔ مزید پڑھیں :عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کیوں نہیں ہو سکتی؟ تحریری فیصلہ […]

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت کیوں نہیں ہو سکتی؟ تحریری فیصلہ جاری

لاہور (  اے بی این نیوز     )لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے متعلق 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ضمانتیں مسترد کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی 9 مئی سے متعلق […]

سائبر مجرموں نے 2025 میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو نشانہ بنانے کے لیے اے آئی ٹولز کی نقل تیار کی، کیسپرسکی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )2025 میں، تقریباً 8,500 صارفین، جو چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMBs) سے تعلق رکھتے تھے، ایسے سائبر حملوں کا شکار ہوئے جن میں نقصان دہ یا ناپسندیدہ سافٹ ویئر کو مقبول آن لائن پروڈکٹیویٹی ٹولز کی صورت میں چھپایا گیا تھا۔ سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی حالیہ رپورٹ […]

ریلوے نے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا،اطلاق 4 جولائی سے ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ریلوے نے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا۔ ایکسپریس اور پسنجر ٹرینوں کے کرائے بڑھا دیے گئے۔ کرایوں میں اضافے کا اطلاق 4 جولائی سے ہوگا۔ اضافے کا اطلاق شٹل، سیلونز اور تمام مسافر گاڑیوں پر ہوگا۔ ایڈوانس بکنگ پر بھی 2 فیصد اضافے کا اطلاق ہوگا۔ ڈائریکٹر […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،9 مئی کے کیس میں سزا یافتہ چاروں افراد بری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے پرتشدد واقعے میں انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا پانے والے چار مجرموں کو بری کر دیا۔ یہ فیصلہ جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سنایا۔ بری ہونے والوں میں سہیل خان، شاہزیب، اکرم اور میرا […]

جمہوریت، آئین اور عدلیہ کی آزادی کیلئے مکالمے کو تیار ہیں،سلمان اکرم راجہ، بیانات میں سنجیدگی نہیں، صرف شو بازی ہے،طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اےبی این کےپروگرام ’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ سیاسی جدوجہد ہمارا آئینی حق ہے، ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ ہم ہر گلی، ہر گاؤں، ہر کریے میں جائیں گے۔ جمہوریت، آئین اور عدلیہ کی آزادی کیلئے مکالمے […]

بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا، برفانی جھیلیں پھٹنے اوردریاؤں میں طغیانی کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 2 سے 8 جولائی 2025 کے دوران مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5 سے 8 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور شمال مشرقی پنجاب میں موسلادھار بارش کا […]

مری جی پی او میدان جنگ بن گیا،دو گروپوں میں شدید لڑائی،پتھرائو،پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

مری (اے بی این نیوز) مری شہر کے مصروف ترین علاقے جی پی او چوک کے قریب دو گروپوں کے درمیان جھگڑا شدت اختیار کر گیا، جس کے دوران فائرنگ اور پتھراؤ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، اور شہریوں نے محفوظ مقامات پر پناہ لی۔ […]