سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،19خارجی جہنم واصل، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان شہید

اورکزئی ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن۔ بھارتی حمایت یافتہ 19خارجی ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا ۔ دو افسر اور 9 جوان شہید۔ لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق بہادری سے قیادت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ میجر طیب راحت ، نائب صوبیدار اعظم گل، […]
پارٹی کے اندر کچھ سطح پر مزاحمت ابھی بھی موجود ہے، سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ تحریک انصاف میں فیصلوں سے قبل مکمل مشاورت اور بحث کی جاتی ہے اور بانی کے حتمی فیصلے کے بعد پارٹی ایک مؤقف پر متحد ہو جاتی ہے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے […]
تین سماج دشمن عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی کے تھانہ صدر واہ اور پشاور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد مختلف سنگین جرائم بشمول ڈکیتی اغوا برائے تاوان اور قبضے کے مقدمات […]
پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ مریم نواز کے رویےسے اختلاف ہے، شہلا رضا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ملکی سیاست اور سیلاب متاثرین کی بحالی کے معاملات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا رہنما پیپلزپارٹی شہلا رضا نے کہا کہ انہیں ن لیگ سے نہیں بلکہ پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ مریم نواز کے رویے پر اختلاف ہے […]
پنجاب میں 60 ہزار بچے تعلیم سے محروم

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب میں 60 ہزار بچے تعلیم سے محروم، حکومت کا بڑا قدم — ٹینٹ اسکولز قائم کرنے کا فیصلہ۔پنجاب میں حالیہ سیلاب کے باعث 60 ہزار سے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ متاثر ہو گیا ہے۔ اس سنگین صورتحال سے نمٹنے کے لیے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے یونیسیف کے تعاون سے […]
اسلام آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان جان سے گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے علاقے گولڑہ موڑ پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ شخص اے ٹی ایم سے رقم نکال رہا تھا کہ دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے لوٹنے کی کوشش کی۔ پولیس […]
اڈیالہ جیل سے عمران خان کی صحت بارے فکر مند خبر آگئی،جا نئے کیا ہوا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ جیل حکام کے مطابق عمران خان کی طبیعت ناساز ہے، جس کے باعث وہ عدالت میں پیش نہیں ہو سکے۔ذرائع کے مطابق […]
ایئر بلیو کا دھڑن تختہ،پروازیں تاخیر،مسافر اذیت کا شکار،عملہ کی جانب سے عدم تعاون

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) ایئر بلیو کی ناقص سروس اور فلائٹس میں غیر معمولی تاخیر کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کو شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ ایئر بلیو کی متعدد پروازیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں جبکہ دیگر ایئرلائنز کی پروازوں پر بھی اس کے اثرات پڑے۔اے بی […]
ملک بھر میں سپر مون کا دلکش نظارہ، چاند زمین کے قریب ، بڑا اور زیادہ روشن

اسلام آباد اے بی این نیوز ) اسلام آباد پاکستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات شہریوں نے سپر مون کا شاندار نظارہ کیا۔ اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور دیگر علاقوں میں آسمان پر چمکتا ہوا چاند عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دیا۔ ماہرینِ فلکیات کے مطابق اس موقع […]
آئی سی سی ورلڈ رینکنگ کے بعد ، پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان بھی کر دیا،پاکستان کی بیٹر بھی شامل

لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ستمبر کےپلیئر آف دی منتھ ے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ مردوں اور خواتین کیٹیگریز میں کئی نمایاں کرکٹرز نے جگہ بنائی ہے، جن میں پاکستان کی نمایاں بیٹرسدرہ امین بھی شامل ہیں۔ مردوں کی کیٹیگری میں بھارت کے ابھشیک […]