اہم خبریں

حیران کن پیش رفت،اسرائیل نے جنگ بندی کی تمام شرائط مان لیں، حماس کے جواب کا انتظار

واشنگٹن (اے بی این نیوز)مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے 60 روزہ جنگ بندی کی تمام شرائط قبول کر لی ہیں، اور اب دنیا کی نظریں حماس کی جانب سے ممکنہ جواب پر مرکوز […]

بھارتی فوج کے اعلیٰ افسر نے مان لی پاکستان کی فوجی طاقت، حیران کن انکشاف

دہلی ( اے بی این نیوز       )بھارت کی فوجی قیادت کو پاک، چین اور ترکیہ کے بڑھتے ہوئے تعاون پر شدید تشویش لاحق ہو گئی ہے، اور اب بھارتی فوج خود اس حقیقت کا اعتراف کر رہی ہے کہ علاقائی سطح پر پاکستان کی عسکری برتری اسے مشکل میں ڈال رہی ہے۔ بھارتی فوج کے نائب سربراہ […]

عام عوام پر بوجھ، وزرا کی چھٹی پر موج! نئی پالیسی نے سب کو حیران کر دیا

لاہور(اے بی این نیوز)حکومت کی مالی پالیسیوں نے ایک بار پھر عام شہری کو مایوس اور اشرافیہ کو خوش کر دیا ہے۔ حالیہ اقدامات کے مطابق لگژری گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے، جبکہ دوسری جانب چھوٹی گاڑیوں، جنہیں اکثریت متوسط اور غریب طبقہ استعمال کرتا ہے، ان پر ٹیکس […]

2ایٹمی طاقتوں کےدرمیان جنگ کاخطرہ پہلےسےزیادہ ہوگیاہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونےالجزیرہ کوانٹرویو دیتے ہو ئے کہا کہ بھارت دہشتگردی کےہرواقعےپرجنگ کومعمول بناناچاہتاہے۔ جنگی رویہ بھارت اورپاکستان دونوں کےمفادمیں نہیں ہے۔ 2ایٹمی طاقتوں کےدرمیان جنگ کاخطرہ پہلےسےزیادہ ہوگیاہے۔ موجودہ نسل کوماضی کی غلطیوں کی سزانہیں دےسکتے۔ بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں پرخاموش نہیں رہ سکتا۔ بھارت نےپہلگام […]

190 ملین پاؤنڈز کیس ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد ہائیکورٹ، 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ قائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ آرڈر میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ […]

بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کی اسناد تقسیم کی تقریب،46 طلباء میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے گئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز       ) کوئٹہ میں بلوچستان یوتھ ایمپاورمنٹ اینڈ انگیجمنٹ انیشیٹو کے تحت تقسیم اسناد اور انعامات کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی تھے۔ وزیر اعلٰی نے ہونہار طلباء و طالبات کو ہنر مندی اور جدت پر مبنی تربیت مکمل کرنے پر اعزازات سے نوازا۔ […]

عمران خان نےغلامی پر جیل کی قید کوتر جیح دیدی،10 محرم الحرام کے بعد تحریک کے آغاز کا حکم،عوام کو آزادی کیلئے نکلنے کی ہدایت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز       )علیمہ خان نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایات ہیں 10 محرم کے بعد پارٹی تحریک کا آغاز کرے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے 27ویں ترمیم کے بجائے بادشاہت قائم کرلیں۔ تحریک سے پہلے پلان […]

غیرقانونی طورپر جنگلی جانور رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم دیدیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز       )سینئروزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا غیرقانونی طورپر جنگلی جانور رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم ۔ کہاکسی کوانسانی جانوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ بغیرلائسنس جنگلی جانور رکھنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ لاپرواہی کسی کی جان لے سکتی ہے۔ جنگلی جانوررکھنے سے پہلے […]

قبل از مسیح کی تاریخ دہرا دی گئی،روح فرسا دلدوز واقعہ،زمین کانپ اٹھی،جان کر آپ بھی لرز جائیں گے

فیصل آباد ( اے بی این نیوز       ) نواحی علاقے ڈجکوٹ لماں میں انسانیت سوز واقعہ ۔ نامعلوم افراد نے نومولود بچی کو زندہ دفنا دیا۔ بروقت مدد نہ پہنچنے پر بچی دم توڑ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق مقامی افراد کے شور مچانے پر ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی […]

ایک نمبر بھی زیادہ ہو گاتو جمہوری حق ہے کہ عدم اعتماد لائیں،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور ( اے بی این نیوز       )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں 52سے 54 اپوزیشن ممبران کے پی اسمبلی میں ہیں۔ عدم اعتماد کیلئے 25 سے 30 نمبر مزید چاہیے ہوں گے۔ ایک نمبر بھی زیادہ ہو گاتو جمہوری حق ہے کہ عدم اعتماد لائیں۔ جب نمبر پورا ہو گا تو عدم اعتماد کی تحریک […]