اہم خبریں

بجٹ پیش نہ کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، اس سے ہماری حکومت چلی جاتی: علی امین

پشاور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہےکہ بجٹ نہ پیش کرنے کا پروپیگنڈا اپنوں کا تھا، بجٹ پاس نہ ہوتا تو حکومت جاتی اور قصور ہمارا ہوتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اپنےکاغذات نامزدگی کی بنیادپر مخصوص نشستوں کیلئے عدالت سے رجوع کرنے […]

کشیدگی کے باوجود تجارت جاری، بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت کے درمیان مختصر فوجی تنازع اور سرحدوں کی مسلسل بندش کے باوجود مئی میں تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025 کے جولائی تا مئی کے دوران بھارت سے درآمدات 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے […]

وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وفاقی حکومت کے قرضے ریکارڈ 76 ہزار 45 ارب روپے ہوگئے، اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک وفاقی حکومت […]

خیبر پختونخوا: لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ’دہشت گرد‘ ہلاک

لکی مروت(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور پولیس کی مشترکہ کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) ٹیپو گل گروپ سے تعلق رکھنے والے 3 مشتبہ دہشت گرد مارے گئے۔ لکی مروت پولیس کے ترجمان عامر خان نے ایک بیان میں کہا کہ سی […]

پنجاب: سی ٹی ڈی کی تونسہ میں کارروائی، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ، بارود برآمد

تونسہ(نیوز ڈیسک)پنجاب کے شہر تونسہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، محکمہ انسداد دہشت گردی ( سی ٹی ڈی) اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے درمیان سرحدی گاؤں کے قریب شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک اور 5 زخمی ہوکر جنگل کی طرف فرار ہوگئے۔ نجی […]

دو ٹوک اعلان، مذاکرات صرف عمران خان کی منظوری سے ہوں گے!

اسلام آباد (اے بی این نیوز): پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی محمد خان نے واضح کر دیا ہے کہ عمران خان کی منظوری کے بغیر کسی قسم کے مذاکرات ممکن نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پارٹی میں مکمل اتفاق ہے کہ اگر کوئی بات چیت ہوتی ہے تو وہ بامقصد، سنجیدہ اور […]

8 محرم الحرام کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قصر زینب پر اختتام پذیر ہو گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)8 محرم الحرام کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قصر زینب پر اختتام پذیر ہو گیا۔ عزاداران کی بڑی تعداد نے شہدائے کربلا کو پرسہ دیا ۔ جلوس میں جھولا شہزادہ علی اصغر علیہ السلام،علم شہنشاہ وفا غازی عباس تھام رکھے تھے ۔ عزاداروں نے ہاتھوں میں […]

سونے کی قیمت کو لگا جھٹکا! فی تولہ کتنا کم ہو گیا؟ جانئے نئے ریٹ

کراچی (اے بی این نیوز)عالمی مارکیٹ میں پاکستان میں سونے کی قیمت اچانک 15 ڈالر کم ہوکر 3335 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونا فی […]

ایران کا بڑا اعلان ’’آئی اے ای اے ‘‘سے مکمل علیحدگی، خطہ پھرکشیدگی کی لپیٹ میں

تہران (اے بی این نیوز)مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین پیش رفت میں ایران نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ساتھ تمام تر تعاون کو باضابطہ طور پر معطل کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ایجنسی کے معائنہ کاروں کی ٹیم تہران سے نکل کر آسٹریا میں IAEA کے ہیڈکوارٹر واپس پہنچ گئی […]

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ

آذربائیجان(اے بی این نیوز)پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا۔ خانکندی میں وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ آذربائیجان کے وزیر معیشت اور اسحاق ڈار نے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت پاکستان کے اقتصادی شعبوں میں 2 ارب ڈالر […]