اہم خبریں

پاکستان اور سعودی عرب حقیقی بھائی، تعلقات نئے دور میں داخل، وزیراعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات خالص بھائی چارے، اعتماد اور مستقل عزم پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں ایک خاندان کی طرح بیٹھے ہیں اور یہی تعلق ہمارے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط رشتے کی اصل بنیاد […]

سہیل آفریدی کون ہیں؟

پشاور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر محمد سہیل آفریدی کو نامزد کر دیا ہے۔ سہیل آفریدی کا تعلق قبائلی ضلع خیبر سے ہے اور وہ صوبائی سیاست میں ایک متحرک اور ابھرتے ہوئے رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ سہیل آفریدی پہلی مرتبہ 2018 […]

علی امین گنڈاپور کا وزارتِ اعلیٰ سے استعفے کا اعلان

پشاور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں اور پارٹی نظم و ضبط کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے۔ علی امین گنڈاپور نے […]

کو ر کمانڈر ز کانفرنس ،بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائے گا،فیلڈ مارشل

راولپنڈی (اے بی این نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کو ر کمانڈر ز کانفرنس ، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانیکی گئی۔ فیلڈ مارشل نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور فوری جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی سرپرستی میں […]

علی امین گنڈاپور معاملہ،سہیل آفریدی،بیرسٹر گوہر نے وضاحت کر دی، جا نئے کیا

پشاور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں جھوٹی، بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ سوشل […]

علی امین گنڈاپور فارغ، سہیل آفریدی نامزد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )خیبرپختونخوا کی سیاست میں بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت نے ان کی جگہ سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا ہے۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے […]

افغان ٹیم کو ویزے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی فوری مداخلت کے بعد بالآخر افغانستان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری کردیئے گئے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج ہی اس معاملے کا نوٹس لیا تھا جب یہ خبر سامنے آئی کہ افغانستان کی […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،19خارجی جہنم واصل، لیفٹیننٹ کرنل، میجر سمیت 11 جوان شہید

اورکزئی ( اے بی این نیوز      )سیکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن۔ بھارتی حمایت یافتہ 19خارجی ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا ۔ دو افسر اور 9 جوان شہید۔ لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق بہادری سے قیادت کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ میجر طیب راحت ، نائب صوبیدار اعظم گل، […]

پارٹی کے اندر کچھ سطح پر مزاحمت ابھی بھی موجود ہے، سینیٹر علی ظفر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) اسلام آباد پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ تحریک انصاف میں فیصلوں سے قبل مکمل مشاورت اور بحث کی جاتی ہے اور بانی کے حتمی فیصلے کے بعد پارٹی ایک مؤقف پر متحد ہو جاتی ہے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی کے […]

تین سماج دشمن عناصر کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز       ) راولپنڈی کے تھانہ صدر واہ اور پشاور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد مختلف سنگین جرائم بشمول ڈکیتی اغوا برائے تاوان اور قبضے کے مقدمات […]