اہم خبریں

200 یونٹس تک کا بل 5000 روپے اور 201 یونٹس کا بل 15000 روپے ؟ سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز        )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں 200 اور 201 یونٹس کے بلوں میں فرق کا ایجنڈا شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور سوال کیا گیا کہ 200 یونٹس تک کا بل 5000 روپے اور 201 یونٹس کا بل 15000 روپے کیوں؟تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی […]

کراچی کے بعد پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لاہور میں 84 خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی کر دی

لاہور (  اے بی این نیوز   )پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے لاہور میں 84 خستہ حال عمارتوں کی نشاندہی کی ہے۔ داتا گنج بخش زون میں 42، سمن آباد میں 13 اور راوی زون میں 13 کو خطرناک قرار دیا گیا ہے۔پنجاب بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (پی بی سی اے) نے لاہور میں 84 خستہ حال عمارتوں کی […]

ٹرمپ نے 14ممالک سے نئی تجارتی جنگ چھیڑ دی،25سے 40فیصد تک ٹیرف کا اعلان،جاپان کا اظہار افسوس

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )ٹرمپ نے 14ممالک سے نئی تجارتی جنگ چھیڑ دی،25سے 40فیصد تک ٹیرف کا اعلان۔ امریکی صدر نے جاپان ،جنوبی کوریا ،ملیشیا سمیت کئی اہم اتحادیوں کو خبردار کردیا۔ ٹرمپ نے کہا کہ یکم اگست سے سخت ٹیرف نافذ ہوں گے ،رعایت صرف تجارتی رعایت کے بدلے۔ جاپان اور جنوبی کوریا پر […]

علیمہ خان بتائیں، کیا جیل میں جلسے کا انتظام کیا جائے؟ عظمیٰ بخاری

لاہور (  اے بی این نیوز   ) عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹبر الگ، بشریٰ بی بی کا الگ ملاقاتیں کرتا ہے۔ علیمہ خان بتائیں، کیا جیل میں جلسے کا انتظام کیا جائے؟ وکیل ، رشتے دار سب الگ الگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ لاہور میں وزیراعلیٰ کے بیٹے کا چالان […]

عمران خان کا ٹی وی اور اخبار ایک ہفتے سے بند ہیں، نورین نیازی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) پی ٹی آئی کے بانی کا ٹی وی اور اخبار ایک ہفتے سے بند ہیں، نورین نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی بانی کی بہن نورین نیازی نے کہا کہ پی ٹی آئی بانی بالکل ٹھیک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی کا ٹی وی […]

خیبرپختونخوا سے خواتین کی 2 مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کل سے جمع ہوں گے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) خیبرپختونخوا سے خواتین کی 2 مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کل سے جمع ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے کوٹے پر قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا انتخابی شیڈول جاری۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسر فرید آفریدی نے پبلک نوٹس جاری کر دیا۔ کاغذات نامزدگی 10 جولائی تک […]

بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی چھوڑنے کا خدشہ موجود ہے

لاہور(  اے بی این نیوز   ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا اور کمشنر گوجرانوالہ کا ہیڈ مرالہ کا دورہ۔ دریائے چناب میں پانی کی آمد، بہاؤ اور حفاظتی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ۔ ہیڈ مرالہ سے 11 لاکھ کیوسک پانی گزرنے کی گنجائش ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مرالہ پر پانی کا […]

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا، جانئے فی تولہ کتنی قیمت ہو گئی

کراچی (  اے بی این نیوز   ) سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 54 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔ 10 گرام سونا 1286 روپے اضافے سے 3 لاکھ 3 ہزار 926 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15 […]

اب مذاکرات نہیں ہوں گے عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کی تاریخ کا اعلان کردیا،جانئے کب سے تحریک کا آغاز ہو گا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   ) علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا سب تحریک پر فوکس کریں۔ بانی نے کہا پاکستانی اپنی آزادی اور رول آف لاء کے لیے کھڑے ہوں۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا سب ظلم کیخلاف کھڑے […]

توہینِ مذہب مقدمات میں الزامات کی نوعیت مشکوک؟ اسلام آباد ہائیکورٹ ایف آئی اے پر شدید برہم

اسلام آباد (  محمد ابراہیم عباسی       )اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہینِ مذہب کے مقدمات میں لگائے گئے الزامات کی نوعیت اور ان پر ہونے والی تفتیش کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کے دوران ایف آئی اے کی تفتیشی کارکردگی پر سخت سوالات اٹھائے اور کئی مقامات […]