مسلم لیگ (ن) کا اتحادی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ

مظفرآباد( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر کی سیاست میں ہلچل، مسلم لیگ (ن) نے اتحادی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔ آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک بار پھر سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے اتحادی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد […]
کسی بھی جتھے یا گروپ کو اسلام آباد یا کسی اور شہر پر حملہ آور ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہکسی جتھے کو شہر پر چڑھائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی جتھے یا گروپ کو اسلام آباد یا کسی اور شہر پر حملہ آور ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دی […]
ڈیرہ اسماعیل خان اپ ڈیٹ، تین فتنہ پردازوں کو جہنم واصل کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز )ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب زوردار دھماکا ہوا، جس کے بعد علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں گونج اٹھیں۔ پولیس کے مطابق واقعے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جوابی کارروائی میں تین حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا […]
اسنوکرمیں بڑا نام ، علی اصغر ولیکا انتقال کر گئے

کراچی( اے بی این نیوز )پاکستان کے اسنوکر کے شعبے میں نمایاں مقام رکھنے والے علی اصغر ولیکا طویل علالت کے بعد جمعہ کے روز کراچی میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 برس تھی۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ ہفتے کی صبح میوہ شاہ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ علی اصغر ولیکا پاکستان بلیئرڈ اینڈ […]
ماضی کے تجربات سے سبق سیکھنا ناگزیر ہے ،سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ ریاست کسی ایک فرد کی رائے سے نہیں چلتی بلکہ ہر مسئلے کے تمام پہلوؤں پر غور کیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی اہم فیصلے سے پہلے تمام متعلقہ شخصیات کی آراء کو شامل کیا […]
ڈیرہ اسماعیل خان، پولیس ٹریننگ سینٹر پر دھاوا،بھاری نفری پہنچ گئی،مقابلہ جاری، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ،جا نئے تفصیلات

ڈیرہ اسماعیل خان( اے بی این نیوز ) پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب زوردار دھماکے اور فائرنگ کی آوازوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ شہر سے تقریباً 10 کلو میٹر جبکہ صدر پولیس اسٹیشن سے محض 2 کلو میٹر کے فاصلے پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے اتنے […]
نمرہ مہرا نے الزام عائد کر دیا ،جا نئے کیا اور کس پر

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں معروف گلوکارہ نمرہ مہرا نے سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے میوزک کمپنی پر دو سال تک دھوکا دینے اور ان کے گانوں کے تمام رائٹس غیر قانونی طور پر فروخت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔نمرہ مہرا نے انسٹاگرام پر جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ انہیں گزشتہ دو […]
کہوٹہ سے اہم خبر،دلخراش واردات ،تین قیمتی جا نوں کا نقصان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) راولپنڈی کے نواحی علاقے کہوٹہ کے گاؤں نوگراں میں تہرے قتل کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس نے پورے علاقے کو لرزا کر رکھ دیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے […]
عوامی سہولت کے ایک اہم منصوبے کا آغاز،مریم نواز 15 اکتوبر کو راولپنڈی کا دورہ کریں گی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں عوامی سہولت کے ایک اہم منصوبے کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 15 اکتوبر کو راولپنڈی پہنچیں گی جہاں وہ نئی ایئرکنڈیشنڈ بس سروس کا افتتاح کریں گی۔ اس منصوبے کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد […]
سستی گاڑیوں کی بھر مار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان کی معروف آٹو کمپنی انڈس موٹرز نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ملک کی آٹو انڈسٹری میں ایک بڑی تبدیلی ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ اقدام حکومت کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی باضابطہ اجازت کے بعد […]