اہم خبریں

تعلیمی اداروں میں چھٹی کے حوالے اے اہم خبر،جا نئے کیا،میٹرک کے امتحان بارے خاص اعلان

لاہور (اے بی این نیوز)لاہور میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ صوبے بھر میں منگل کے روز تمام سرکاری اور نجی سکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 14 اکتوبر 2025 کو صوبے بھر میں کلاسز حسبِ معمول جاری رہیں گی اور کسی […]

پی آئی اے، روزویلٹ ہوٹل، بینکوں کی نجکاری میں کون کون شامل رہا؟

اسلام آباد (رضوان عباسی)قومی اداروں کی نجکاری کے لیے حکومت کی جانب سے تعینات فنانشل ایڈوائزرز کی تفصیلاتروزنامہ اوصاف نے حاصل کر لی ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں میں نجکاری کمیشن نے مختلف اداروں کی نجکاری کے لیے 6 مختلف مالیاتی مشیروں (فنانشل ایڈوائزرز) کی خدمات حاصل کیں۔تاہم وفاقی حکومت کی جانب […]

وزیراعلیٰ‌خیبرپختونخوا کاانتخاب،گورنرکا مؤقف آئین کے آرٹیکل 130 سے متصادم ہے، کنور دلشاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکرٹری کنور دلشاد نے کہا کہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہونے والے حالیہ واقعات میں آئینی تقاضوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ کے طور پر انتخاب ایک مکمل قانونی اور آئینی عمل کے تحت ہوا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے تمام […]

قاہرہ سے غمناک خبر ،آسمان پر دھوئیں کے بادل چھا گئے

قاہرہ(اے بی این نیوز          )قاہرہ میں ایک زور دار دھماکے نے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں گھنے دھوئیں کے بادل چھا گئے اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ مصری حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں جبکہ سیکیورٹی […]

مہنگائی،انڈے،سبزی،مرغی،دالیں،گھی ،چاول،آٹا،گوشت کی قیمتیں آسمان پر،جا نئے تفصیل

لاہور (اے بی این نیوز          ) ملک بھر میں راستے بند ہونے کے باعث اشیائے ضروریہ اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ کی بندش کے نتیجے میں مارکیٹوں تک سپلائی متاثر ہو گئی ہے، جس کے اثرات براہِ راست صارفین کی جیب پر پڑ رہے ہیں۔ […]

سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئے

برمنگھم (اے بی این نیوز          )سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد انتقال کر گئے۔ وزیر محمد برمنگھم کے ہسپتال میں گزشتہ دس روز سے زیر علاج تھے۔ وزیر محمد بھارت کا دورہ کرنے والی پہلی پاکستان ٹیم کا حصہ بھی تھے۔ وزیر محمد نے 20 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،وزیر محمد، سابق ٹیسٹ کرکٹرز حنیف […]

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے کا انتخاب غیر آئینی قرار دے دیا گیا،جا نئے کس نے دیا

پشاور (اے بی این نیوز          ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کے نئے وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے بھی اس انتخاب کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔گورنر فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک علی امین […]

نیتن یاہو تمہیں اچھا انسان بننا پڑے گا ،امریکی صدر

واشنگٹن (اے بی این نیوز          ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل و غزہ امن معاہدے پر خطاب، “جنگ ختم، اب تعمیرِ نو کا وقت ہے”امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور غزہ کے درمیان امن معاہدے کے بعد ایک اہم خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل کو حاصل ہونے والی فتح ہتھیاروں کے زور پر ممکن […]

پرائیویٹ حج اسکیم، بکنگ کا آخری مرحلہ، جا نیے پورٹل کب بند کر دیا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز          )وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت حج بکنگ کا عمل اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، اور بکنگ کے لیے صرف چار دن باقی رہ گئے ہیں۔ 17 اکتوبر کی رات وزارت کا آن لائن پورٹل بند کر دیا جائے گا، جس […]

عمران خان کو کہیں منتقل کیا گیا تو پورا پاکستان جام کر دیں گے، نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

پشاور ( اے بی این نیوز   )نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے خطاب کا آغاز شعر سے کرتے ہو ئے کہا کہ میں پرچی پر وزیراعلیٰ نہیں بنا، میں اپنے قائد کا انتہائی مشکور ہوں، میں عوام کے ووٹ کی طاقت سے یہاں تک پہنچا ہوں انہوں نے کہا کہ میں سب سے پہلے پاکستانی ہوں اور […]