کھانے میں کاکروچ نکل آیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس میں صفائی اور معیار کی خلاف ورزی نے ایک بار پھر عوامی نمائندوں کو حیرت میں ڈال دیا، جب قومی اسمبلی کے کیفے ٹیریا کے کھانے سے کاکروچ نکلنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ اگرچہ دس دن پرانا ہے، لیکن جب شکایات اسپیکر قومی اسمبلی […]
سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی ایک اور نشست سے محروم ہونے کے قریب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی ایک اور نشست سے محروم ہونے کے قریب ہے۔ این اے 109 جھنگ سے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم مسلسل 40 دن غیر حاضر رہے۔ شیخ وقاص اکرم نے غیر حاضری پر چھٹی کی درخواست نہیں دی۔ آئین کا آرٹیکل 64 مسلسل […]
سیاسی ہلچل ،پی ٹی آئی کے دو اہم ترین راہنما ناراض،خود ہی اڈیالہ جیل روانہ ، جانئے کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت کی سیاسی فضا ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنماؤں محمود اچکزئی اور سلمان اکرم راجہ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خود ہی اڈیالہ جیل کا رخ کر لیا۔ دوسری جانب پارٹی چیئرمین بیرسٹر […]
ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی اراکین کا پارلیمنٹ سے باہر جانے سے انکار،جا نئے سپیکر نے کیا یقین دہانی کرائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی نے خود پارلیمنٹ سے باہر جانے سے انکار کیا، ذرائع کے مطابق اجلاس ختم ہونے کے باوجود پی ٹی آئی اراکین لابی میں بیٹھے رہے۔ سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں گرفتاری سے بچانے کی درخواست کی گئی۔ ، سپیکرنے یقین دہانی کرائی کہ پارلیمنٹ […]
عمر ایوب،زرتاج گل،صاحبزادہ حامد رضا نااہل قرار،جا نئے اور کون کون شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) عمرایوب این اے 18ہری پور ،رائے حیدر علی این اے 96فیصل آباد سے نااہل قرار دے دیا گیا۔ صاحبزادہ حامد رضااین اے 104فیصل آباد اوررائے حسن نواز این اے143 ساہیوال سے نااہل قرار۔ زرتاج گل این اے 185اور انصر اقبال پی پی 73سرگودھا سےنا اہل قرار دے دیا۔ جنید […]
بھارتی اداکارہ کی زندگی میں بڑ اغم، علیحد ہ فلیٹ لے لیا،جا نئے وجہ

ممبئی (اے بی این نیوز) اپنے قریبی دوست کے شوہر سے شادی کرنے والی بھارتی اداکارہ ہنسیکا موٹوانی مبینہ طور پر اپنے شوہر سے الگ رہ رہی ہیں۔ ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اداکارہ ہنسیکا موٹوانی اور ان کے شوہر سہیل کتھوریا کے درمیان اختلافات اور علیحدگی کی افواہیں سرگرم ہیں تاہم دونوں […]
وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26 ویں ترمیم میں بہتری لانے کیلئے مذاکرات کی دعوت دے دی ۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آئیں ہمارےساتھ بیٹھیں اور بتائیں کہ اس ترمیم کو کیسے بہتر بنائیں۔ ہم کل بھی […]
مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی لوح تقدیر پر ثبت ہو چکی ہے، مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز)وزرائے اعلیٰ کا یومِ استحصالِ کشمیر پر کشمیری بہن بھائیوں کی قربانیوں کو خراج عقیدت۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کی آزادی لوح تقدیر پر ثبت ہو چکی ہے۔ کشمیر فیصلہ کرے گا ہم ساتھ کھڑےتھے ۔ ہیں اور رہیں گے۔ برصغیر میں مستقل امن […]
عدالت عالیہ کا بڑا فیصلہ: ملک ریاض کی جائیدادیں 7 اگست کو نیب نیلام کرے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس اور نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کیس میں پبلک فنڈز کی ریکوری کے لیے نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے خلاف نیلامی کی کارروائی کو درست قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے بحریہ ٹاؤن کی نیب کی نیلامی روکنے کی چاروں درخواستیں خارج کر […]
روس سے تیل کی خریداری،ٹرمپ کا بھارت پر اضافی ٹیرف کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے روسی تیل کی بڑے پیمانے پر خریداری اور اسے منافع کے لیے عالمی منڈی میں دوبارہ فروخت کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ فار سوشل […]