عوام کو چاہیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں، جس طرح وہ ہمارے لیے کھڑے ہیں، عمیر نیازی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمیر نیازی نے کہا ہے کہ پانچ اگست کو بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ناانصافی کی انتہا ہوئی۔ سابق وزیراعظم کو جس انداز میں اٹھایا گیا، وہ ہر پاکستانی کے لیے تکلیف دہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی چاہتے تو سر جھکا کر نکل سکتے تھے، مگر ڈٹے رہے۔ […]
عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا

ڈھاکہ (اے بی این نیوز) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ملک بھر میں سیاسی سرگرمیوں کو نئی زندگی بخشتے ہوئے عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق، حکومتی ترجمان نے واضح کیا ہے کہ **بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں منعقد کیے جائیں گے**۔ […]
سابق وزیراعظم کو رہا کر دیا گیا

میرپور/مظفرآباد(اے بی این نیوز)سابق وزیراعظم آزادکشمیر وصدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو سنٹرل جیل میرپور سے رہاکر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور کی سنٹرل جیل سے جاری ہونیوالی حوالگی رسید کے مطابق سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو شخصی ضمانت پر رہاکیا گیا ہے۔ میرپور جیل سے جاری ہونیوالی حوالگی رسید کے […]
رجب بٹ کی ایک اور لیک ویڈیو کا سوشل میڈیا پر طوفان، حقیقت یاکچھ اور،جا نئے تفصیلات

دبئی (اے بی این نیوز) پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار رجب بٹ اور ان کے قریبی دوستوں کی مبینہ نجی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو کر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ اس غیر متوقع انکشاف نے ٹک ٹاک کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا […]
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ،الرٹ جاری،جانئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) این ڈی ایم اے کا 28 تا 31 جولائی ممکنہ موسمی صورتحال پر الرٹ جاری۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔ تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت۔ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں الرٹ جاری۔ پنجاب کے اضلاع: […]
24 گھنٹوں کے دوران بھارت پر مزید اور ٹیرف لگایا جائیگا،ٹرمپ

واشنگٹن (اے بی این نیوز) ٹرمپ نے کہا کہ تیل کی قیمتیں گریں تو پیوٹن لوگوں کو مارنا بند کر دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین تنازع کے سوال پر امریکی میڈیا سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایندھن کی قیمتیں کم ہوئیں تو روسی صدر پیوٹن لوگوں کا قتل […]
کھانے میں کاکروچ نکل آیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے سخت نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس میں صفائی اور معیار کی خلاف ورزی نے ایک بار پھر عوامی نمائندوں کو حیرت میں ڈال دیا، جب قومی اسمبلی کے کیفے ٹیریا کے کھانے سے کاکروچ نکلنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ اگرچہ دس دن پرانا ہے، لیکن جب شکایات اسپیکر قومی اسمبلی […]
سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی ایک اور نشست سے محروم ہونے کے قریب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی کی ایک اور نشست سے محروم ہونے کے قریب ہے۔ این اے 109 جھنگ سے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم مسلسل 40 دن غیر حاضر رہے۔ شیخ وقاص اکرم نے غیر حاضری پر چھٹی کی درخواست نہیں دی۔ آئین کا آرٹیکل 64 مسلسل […]
سیاسی ہلچل ،پی ٹی آئی کے دو اہم ترین راہنما ناراض،خود ہی اڈیالہ جیل روانہ ، جانئے کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت کی سیاسی فضا ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنماؤں محمود اچکزئی اور سلمان اکرم راجہ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خود ہی اڈیالہ جیل کا رخ کر لیا۔ دوسری جانب پارٹی چیئرمین بیرسٹر […]
ممکنہ گرفتاری،پی ٹی آئی اراکین کا پارلیمنٹ سے باہر جانے سے انکار،جا نئے سپیکر نے کیا یقین دہانی کرائی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی نے خود پارلیمنٹ سے باہر جانے سے انکار کیا، ذرائع کے مطابق اجلاس ختم ہونے کے باوجود پی ٹی آئی اراکین لابی میں بیٹھے رہے۔ سپیکر ایاز صادق سے ملاقات میں گرفتاری سے بچانے کی درخواست کی گئی۔ ، سپیکرنے یقین دہانی کرائی کہ پارلیمنٹ […]