اہم خبریں

پاکستان کے بہت بڑے کامیڈین جو آج ہم میں نہیں رہے

لاہور ( اے بی این نیوز    )معروف سینئر اداکار انور علی انتقال کر گئے۔ پاکستان شوبز کے سینئر اداکار 71 سالہ انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ معروف سٹیج ٹی وی اور فلم اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی روز سے زیر علاج تھے۔ تاہم گزشتہ رات […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا فلڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلڈ ہسپتال کا دورہ

جھنگ ( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب کا فلڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلڈ ہسپتال کا دورہ ۔ مریم نواز نے ادویات اور علاج معالجہ کی فراہمی کے حوالے سے دریافت کیا۔ مریم نواز نے ریلیف کیمپ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کا جائرہ لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جھنگ شہر سے ملحقہ […]

اپوزیشن لیڈر کون ،تاحال فیصلہ نہ ہوسکا،جا نئے قرعہ کس کے نام نکلے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد، پی ٹی آئی اپوزیشن لیڈر کے لئے تاحال فیصلہ نہ کر سکی۔ بانی چیئرمین کی واضع ہدایات کے باوجود پی ٹی آئی قیادت نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس سے رابطہ نہ کیا، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت […]

واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ’’مردآہن‘‘ قرار دیدیا

واشنگٹن ( اے بی این نیوز    )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاندار ملٹری ڈپلومیسی۔ معرکہ حق میں تاریخی فتح کے بعد پاکستان کیلئے سفارتی کامیابیوں کے نئے دور کا آغاز۔ فیلڈ مارشل کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی نے پاکستان کو عالمی افق پر نئی سفارتی کامیابیوں کی نوید دی ۔ معرکہ حق کے بعد پاکستان عالمی افق […]

جعفر ایکسپریس سمیت کئی واقعات میں غیر ملکیوں کےملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں، شہباز شریف

تیانجن ( اے بی این نیوز    )وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے لیے تیانجن میں موجود ہونا میرے لیے خوشی کی بات ہے۔ میں چینی صدر شی جن پنگ کی مہمان نوازی پر شکریہ ادا […]

وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں اتوار کی شب زلزلے کے جھٹکے

بڑی خبر، زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت اور گردونواح میں اتوار کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ پشاور اور مردان سمیت مختلف اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے آئے اس کے علاوہ مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ […]

پیٹرول کی قیمت برقرار،ڈیزل 3 روپے فی لیٹر تک سستا کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا […]

پٹرولیم مصنوعات کا نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا

ابو ظہبی (اے بی این نیوز) پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات میں ستمبر 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی ایندھن کی قیمت کمیٹی نے اتوار کو ستمبر 2025 کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل […]

پٹرولیم مصنوعات کا نئی قیمتوں سے قبل عوام کیلئے ایک بڑی خوشخبر آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 17 پیسے کمی کر دی ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 89 پیسے سستا ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2527 روپے مقرر۔ ایل […]

پاکستان کی بڑی اقتصادی کامیابی،کم عرصہ میں 2 ارب سے زائد قرض واپس کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان نے ایک بڑی اقتصادی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک سال سے بھی کم عرصے میں 2 ہزار 600 ارب روپے (9.2 ارب ڈالر) کا قرضہ قبل از وقت ادا کر دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ اقدام نہ صرف ملک کی معیشت کے لیے ریلیف ثابت ہوگا بلکہ مستقبل […]