اہم خبریں

بڑی پیش رفت،ٹک ٹاکر کو دھمکیاں دینے والا گرفتار،تفتیش جاری،انکشافات کی توقع،جا نئے تفصیل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تھانہ شالیمار کی حدود ای الیون میں خاتون کو مبینہ ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار۔ تھانہ شالیمار پولیس نے لڑکی کو مبینہ ہراساں اور اغوا کرنے پر مقدمہ درج کیا تھا۔ تھانہ شالیمار پولیس نے ملزم حسن زاہد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ شالیمار پولیس نے […]

اسحاق ڈار کا افغان قائم مقام وزیر خارجہ سے رابطہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا افغان قائم مقام وزیر خارجہ سے رابطہ اسحاق ڈار نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ ہزاروں افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور تعزیت کی گئی۔ وزیر خارجہ نے متاثرین اور لواحقین کے […]

اگلے 2روز،خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (اے بی این نیوز) پنجاب تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب سے نبرد آزما ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون کے 9 واں سپیل میں اگلے 2 روز مزید بارش کی پیشگوئی ہے۔ کوئی نیا ریلہ ہیڈ مرالہ میں داخل نہیں ہوا ہے۔ بارش کے بعد نالہ لئی میں […]

راولپنڈی،اسلام آباد کے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی (اے بی این نیوز) جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، نالہ لئی میں طغیانی کے بعد انتظامیہ نے انخلا کا الرٹ جاری کر دیا ہے،،اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 90 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ کٹاریاں اور […]

نالہ لئی بپھر گیا،پانی کی سطح 19 فٹ بلند،گوالمنڈی پر 14 فٹ

راولپنڈی (اے بی این نیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش ہوئی ہے ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق نالہ لئی اور کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 19،گوالمنڈی پر14فٹ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو ہیڈ تریموں میں پانی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ تریموں کے گردونواح میں آبادیوں کو […]

بھارت کی پیشکش،ٹرمپ نے مسترد کر دی

واشنگٹن (اے بی این نیوز) امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت پر تجارتی تعلقات سے متعلق سخت ردعمل۔ لوگ سمجھتے ہیں بھارت سے ہمارا کم کاروبار ہے۔ بھارت امریکا کے ساتھ بڑے حجم میں تجارت کرتا ہے۔ امریکا بھارتی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ امریکا بھارت کو بہت کم مصنوعات فروخت کرتا ہے۔ بھارت […]

مسٹر پتلو،رجب بٹ،خرم گجر کے بعد اب ریڈار پرمناہل ملک،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) جوئے کی تشہیر، منی لانڈرنگ میں مسٹر پتلو،رجب بٹ،خرم گجر کے بعد اب ریڈار پر مزید ٹک ٹاکرز، مناہیل ملک کا نام بھی سامنے آگیا سینئر صحافی منصور علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ جوئے کی ایپس کی تشہیر کے معاملے پر متعدد ٹک ٹاکرز کو نوٹسز جاری […]

اسلام آباد میں بارش،سڑکیں جل تھل،نالوں میں طغیانی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی دارالحکومت اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موسلادھار بارش نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے۔ شام سے جاری بارش کے باعث اسلام آباد کے کئی علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ برساتی نالوں میں طغیانی نے شہریوں کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ مارگلہ روڈ اور […]

ثنا یوسف کی دوست ٹک ٹاکر تھانے پہنچ گئی،اہم ثبوت پولیس کے سپرد،مقدمہ درج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )تھانہ شالیمار کی حدود ای الیون میں خاتون کو مبینہ ہراساں کرنے کا مقدمہ درج۔ تھانہ شالیمار میں سمیہ حجاب کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم حسن زاہد کئی روز سے خاتون کا تعاقب کرتا رہا، خاتون کا ایف آئی آر میں الزام۔ بار بار تحائف دے […]

ایک اور ٹک ٹاکر کو زبردستی گاڑی میں بٹھا لیا گیا،چیخ و پکار،جان کو خطرہ،جا نئے کون

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ بااثر ثنا یوسف کے قتل کے افسوسناک واقعے کو کچھ عرصہ ہوا ہے جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ ثنا یوسف کو سوشل میڈیا پر فالو کرنے کے بعد ایک شخص نے ان کے گھر میں گھس کر قتل […]