پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبروں کا دن،ایک اور زبردست نیوز آگئی، جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) 9 مئی کیس: پی ٹی آئی کو عدالت سے ایک اور خوشخبری مل گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں گرفتار پی ٹی آئی کے 63 کارکنوں کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ مرید […]
سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت ، جس نے بھی غیر قانونی کام کیا ہے اسے قانون کا سامنا کرنا ہوگا۔، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ سہیل وڑائچ کا کالم من گھڑت ہے، آرمی چیف نے برسلز میں کسی سیاسی معاملے پر بات نہیں کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف نے برسلز میں […]
9 مئی ، عمران خان کی ضمانت منظور ،جانئے کتنے مقدمات میں سرخرو ہو ئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )9 مئی کے واقعات،سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کو 8 مقدمات میں ضمانت دے دی۔ سپریم کورٹ نے 9 مئی کے تشدد سے متعلق 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ضمانت منظور کر لی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین […]
پی ٹی آ ئی اور حکومت کے ما بین مذاکرات،عمران خان کی نئی شرط منظر عام پر آگئی ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: عمران خان نے نئی شرط عائد کر دی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ حکومت سے مذاکرات کا ٹائم فریم مقرر کیا جائے۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا […]
چھٹی کا اعلان،جا نئے کس دن کی ہو گی اور وجہ کیا بنی

سرگودھا (اے بی این نیوز )ڈی سی سرگودھا نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ ڈی سی سرگودھا نے امام حسن رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت پر مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔ یوم شہادت حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں 28 صفر […]
نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا ،جا نئے کیا

کراچی (اے بی این نیوز )نسلہ ٹاور کو غیر قانونی زمین الاٹ کرنے کے کیس کا فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نے سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور کاکا سمیت دیگر ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کردیا ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام […]
سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی سردیوں کی آمد سے قبل ہی گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ ۔ گیس لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ رات سے بڑھا کر دن رات سولہ گھنٹے کر دیا گیا ۔ سولہ گھنٹے گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث گیس دیے جانے کے اوقات میں گیس پریشر متاثر ہونے لگا ۔ شہریوں کو […]
عمران خان کی چند مقامات میں ضمانت منظور ہو ئی ہے، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیرمملکت قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نےعمران خان کی چند مقامات میں ضمانت منظور کی ہے، ضمانت کا یہ مطلب نہیں کہ بانی پی ٹی آئی مقدمات سے بری ہوگئے ہیں۔ ضمانت کسی کو مقدمات سے بری الذمہ نہیں کرتی۔ بانی پی ٹی آئی […]
جنگلی تیندوا آباد ی میں گھس آیا،تین قیمتی بکریوں کو مار ڈالا،انسانی جانوں کو خطرہ

تتہ پانی(اے بی این نیوز ) تتہ پانی کے علاقے سرل میں اس وقت خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی جب ایک تیندوا اچانک دیہی آبادی میں داخل ہو گیا۔ مقامی افراد کے مطابق جنگلی جانور نے ایک غریب شہری کی تین قیمتی بکریوں کو مار ڈالا جس کے باعث گاؤں کے لوگ شدید […]
طوفانی باد و باراں،16 پروازیں منسوخ،70 تاخیر کا شکار،ایک کی ہنگامی لینڈنگ

کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی میں طوفان اور بارش کے باعث 16 پروازیں منسوخ اور 70 تاخیر کا شکار ہوئیں جب کہ ایک پرواز ملتان میں اتری۔ مدینہ سے کراچی آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز کو ملتان کی طرف موڑ دیا گیا۔ کراچی سے اسلام آباد کی 4 اور کراچی سے لاہور کی 2 […]