دو وزرا کا کابینہ سے استعفیٰ، سیاسی ہلچل میں اضافہ

مظفرآباد ( اے بی این نیوز)آزاد کشمیر کے مزید دو وزرا کا کابینہ سے استعفیٰ، سیاسی ہلچل میں اضافہ۔ مظفرآباد میں آزاد کشمیر کی سیاست ایک بار پھر ہلچل کا شکار ہو گئی ہے۔ صوبائی وزرا اکبر ابراہیم اور ماجد خان نے پریس کانفرنس کے دوران کابینہ سے مستعفی ہونے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور( اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ کر اڈیالہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کی اجازت دلوانے کی اپیل کی ہے۔ خط میں وزیر اعلیٰ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ اس سے قبل وفاقی وزیر […]
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکےجھٹکے

اسلام آباد( اے بی این نیوز)اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے۔ پشاوراور سوات،بونیر،ملاکنڈاورچترال میں زلزلےکےجھٹکے۔ مانسہرہ،بٹگرام اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کئے گئے۔ گلگت بلتستان کےمختلف علاقوں میں بھی زلزلےکےجھٹکے آئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت5.6محسوس کی گئی۔ زلزلےکی گہرائی 120کلومیٹرریکارڈکی گئی۔ زلزلےکامرکز افغانستان کاہندوکش ریجن ہے۔ مزید پڑھیں :میر علی، شمالی وزیرستان سے افسوسناک خبر […]
میر علی، شمالی وزیرستان سے افسوسناک خبر آگئی،متعدد خوارجی ہلاک

میر علی (اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج کے ایک گروہ نے سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر خودکش حملہ کرنے کی کوشش کی، تاہم فورسز کی بروقت اور بہادرانہ کارروائی نے دشمن کے ناپاک عزائم […]
فرد جرم عائد

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )واشنگٹن میں امریکی فیڈرل گرینڈ جیوری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر خفیہ دفاعی معلومات کے غیر قانونی انکشاف کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی ہے امریکی محکمہ انصاف کے مطابق جان بولٹن پر الزام ہے کہ انہوں نے حساس اور خفیہ دفاعی […]
عمران خان کو پیرول پر رہا کیا جانا چاہیے،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پروگرام میں کہا کہ پاکستان نے اقتصادی قیمت ادا کی ہے اور ملکی شہری بھی شہید ہوئے ہیں، اگر حالات بگڑے تو بھارت ہر صورت فائدہ اٹھا لے گا، انہوں نے افغانستان میں بھارت کے بڑھتے اثر پر تشویش کا اظہار کیا، کئی قونصل […]
پاکستان کا تجارتی خسارہ 34 فیصد بڑھ گیا، برآمدات میں کمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی برآمدات رواں سہ ماہی کے ابتدائی تین مہینوں میں 30 کروڑ ڈالر (4 فیصد) کم ہو گئی ہیں، جبکہ درآمدات میں 2 ارب ڈالر (14 فیصد) اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں تجارتی خسارہ 2.4 ارب ڈالر (34 فیصد) بڑھ گیا ہے، جو ماہرین کے […]
پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ،اسلام آباد جانے تیاری کریں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سی پیک روٹ آپ کیلئے ہے ، اسلام آباد جانے تیاری کریں۔ پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو چکی ۔ عوامی جمہوریت کے قائل ہیں ۔ ہم پاکستان میں چوری کا الیکشن تسلیم نہیں کرتے۔ 2018 اور 2024 میں […]
افغان مہاجر کیمپوں کو ختم کرنے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) حکومت پاکستان نے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل میں تیزی لاتے ہوئے ایک بڑا اور فیصلہ کن قدم اٹھا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں افغان مہاجر کیمپوں کو ختم کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کر لیا گیا ہے اور وزارت امور کشمیر و سرحدی علاقہ جات […]
خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) حکومت پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور ملکی معیشت میں استحکام لانے کے لیے خصوصی ویزا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق اس پروگرام کے تحت پاکستان میں کاروبار کرنے کے خواہشمند غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بزنس […]