وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پنجاب پولیس […]
مسائل کا پائیدار اور دیرپا حل صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، امیر مقام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کے مثبت رویے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کا پائیدار اور دیرپا حل صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عملدرآمد […]
ٹی 20ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کا کپتان کون ہو گا،نام سامنے آگیا ،جا نئے

لاہور( اے بی این نیوز ) ٹی 02 درلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد قیادت کی تبدیلی سے متعلق بحث تیز ہو گئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں ناقص نتائج کے بعد کپتان کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے ہیں اور کرکٹ حلقوں میں نئے قائد کے ناموں پر غور کیا جا رہا […]
میت کو منتقل کرنے کے لیے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز

لاہور( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے جہاں میت کو منتقل کرنے کے لیے مفت ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتال میں وفات کی صورت میں لواحقین سے فی کس ایک روپیہ […]
ای ٹیکسی سکیم کا آغاز ،خواتین کے روزگار کے حصول میں کلیدی کردار ادا کرے گی،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ای ٹیکسی حاصل کرنے والی خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ای ٹیکسی سکیم کی کامیاب آغاز پر وہ اللہ تعالیٰ کی شکر گزار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ خواتین کو باعزت روزگار فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم […]
سونا سستا ہو گیا

کراچی( اے بی این نیوز ) ملک بھر کے صرافہ بازاروں سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 40 ہزار […]
10 روپے کے کرنسی نوٹ کیا ختم ہو نے جا رہا ہے،اس کی جگہ کونسی کرنسی متعارف کرا ئی جا ئیگی،جا نئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے اور اس کی جگہ 10 روپے کا سکہ مکمل طور پر رائج کرنے کی تجویز پر غور جاری ہے۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی نے کرنسی نظم و نسق سے متعلق اپنی مفصل رپورٹ وفاقی کابینہ […]
سابق چیف جسٹس سے ہیکر نے لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کر دی،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے نام سے منسوب واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی اطلاعات سامنےآنے کے بعد نامعلوم فرد کی جانب سے مختلف شخصیات سے رقم طلب کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیکر نے واٹس ایپ کے ذریعے پیغامات بھیج کر […]
ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر ایک انٹرنیشنل شخصیت نے معافی مانگ لی،جا نئے نام

واشنگٹن (اے بی این نیوز )دنیا کے مشہور کاروباری شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے ایپسٹین فائلز میں اپنا نام آنے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ بل گیٹس نے واضح کیا ہے کہ وہ جفری ایپسٹین کے کسی بھی جرائم میں ملوث نہیں ہیں اور ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔ […]
عمران خان کی صحت،صورتحال مزید تشویشناک ہو گئی،مراد سعید

پشاور(اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کے ساتھ طبی دہشت گردی کی گئی اور ان کی زندگی کے ساتھ مسلسل کھیل جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میڈیا اور معلومات […]