سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر

کوئٹہ (اے بی این نیوز) مہنگائی کی لہر نے شہریوں کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ روزمرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں اور عوام کے لیے بازار سے خریداری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں سبزیوں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے […]
پاک افغان معاہد ہ کے بعد ایک زبردست اقدام،عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاک افغان معاہد ہ، طورخم بارڈر کھلنے کی نوید ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیزفائر معاہدے کے بعد طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ۔ 9روز بعد طورخم بارڈر تجارتی ٹریفک کے لیے کھولنے کی تیاری مکمل۔ کشیدگی کے باعث بند طورخم بارڈر کی بحالی کا عمل شروع۔ طورخم بارڈر […]
پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کرنے کا مشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کرنے کا مشن تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دس سال سے بند پڑی یہ قومی صنعت ایک بار پھر پیداوار کے سفر پر گامزن ہونے جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق روسی ماہرین کی ٹیم نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی […]
کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق میچز کے دوران 310 افسران اور اہلکار ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے […]
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ رک نہ سکا

غزہ (اے بی این نیوز )اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی پچاس سے زائد بار خلاف ورزی کی ہے، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ گزشتہ روز سے اب تک جنگ بندی کے بعد شہدا کی تعداد چالیس تک جا پہنچی ہے۔ ہسپتالوں میں زخمیوں کی بڑی تعداد لائی جا […]
بلوچستان سے افسوسناک خبر آگئی،ایم پی اے کے بھائی دم توڑ گئے

پنجگور (اے بی این نیوز)بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی شام اس وقت پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد […]
فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، گرفتار خودکش بمبار کے ہوشربا انکشافات۔ جنوبی وزیرستان میں فرنٹیئر کور خیبر ساؤتھ نے خودکش بمبار گرفتار کر لیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار خودکش بمبار کی شناخت نعمت اللہ ولد موسیٰ جان کے طور پر ہوئی۔ ملزم کندھار کا رہائشی […]
جنید جمشید نے کتنی شادیاں کیں تھیں، بابر جنید جمشید نے سب بتا دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کے معروف نعت خواں اور سابق گلوکار جنید جمشید کے بیٹے بابر جنید جمشید نے اپنے والد کی شادیوں کے حوالے سے پہلی بار کھل کر گفتگو کی ہے بابر جنید ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ کے علاوہ جنید جمشید کی […]
ٹماٹر 700 روپے کلو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ سرکاری نرخ کے مطابق اس کی قیمت 322 روپے مقرر ہے […]
پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے،نواز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے جاتی امراء میں اہم ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پاک افغان تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے نواز شریف کو حالیہ پاک افغان مذاکرات کی تفصیلات سے […]