وزیراعظم شہباز شریف کےعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی

لاہور ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی ۔ ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی آج شہباز شریف کے دعویٰ پر سماعت کرینگے ۔ عدالت نے شہباز شریف کے گواہوں کو طلب کررکھا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیان پر جرح مکمل […]
توشہ خانہ2 کیس کی سماعت کل ،عمران خان ،بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہو نگے

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) عمران خان اوربشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ2 کیس کی سماعت کل ہوگی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت پیش کیاجائےگا ۔ بانی پی ٹی آئی کےوکیل عدالت میں پیش ہوں گے۔ استغاثہ کے20گواہان میں سے19پرجرح مکمل ہوچکی۔ بانی پی ٹی آئی کےوکیل آخری گواہ نیب تفتیشی افسرپرجرح مکمل […]
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار

اسلام آباد(انوار عباسی ) پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو گئے۔ جہازوں کے انجنز، اے پی یوز اور لینڈنگ گئیرز کی واپسی میں تاخیر۔ دستاویز کے مطابق اثاثوں کی تاخیر سے واپسی سے 40 ارب سے زائد کا نقصان۔ 2017 سے 2022 تک مرمت کے لیے […]
ن لیگ چاہتی ہے ملک میں پارلیمانی نظام نہ چلے،پیپلز پارٹی

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے دانشمندی اور بردباری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پارلیمان کے وجود کو برقرار رکھا، اگر پارٹی ساتھ نہ دیتی تو موجودہ نظام کب کا ختم ہو چکا ہوتا۔انہوں نے کہا اگر وفاقی حکومت ختم ہوتی ہے تو سوال […]
ویمنز ورلڈ کپ 2025: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

کولمبو (اے بی این نیوز)ے ویمنز ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم صرف 159 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستان کی جانب سے اوپنر سدرہ امین نے شاندار بلے […]
قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب

اسلام آباد(اے بی این نیوز )قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل (پیر) دوبارہ منعقد ہوں گے جن میں اہم قانون سازی، توجہ دلاؤ نوٹسز اور متعدد قراردادیں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدکل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ جاری کردہ ایجنڈے […]
ضمنی انتخاب، غیر حتمی نتائج ،جا نئے کس نے میدان مارا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )وارڈ نمبر 8 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک عبدالصمد حسین نے کامیابی حاصل کر لی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق ملک عبدالصمد حسین نے 2,679 ووٹ حاصل کیے۔آزاد امیدوار ملک عبدالکریم خان نے 2,025 ووٹ لے کر دوسرا جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے عثمان مرشد 104 […]
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے

کوالالمپور( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر کوالالمپور پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بنگا رایا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ملائیشیا کے وزیر اطلاعات فہمی فاضل اور پاکستانی ہائی کمشنر سید احسن رضا شاہ نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم کو شاہی پروٹوکول کے ساتھ ان کی […]
فائنل ٹاکرا،جا نئے تاج کس کے سر سجا

لاہور (اے بی این نیوز ) واپڈا نے 44ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کا تاج اپنے سر سجا لیاپاکستان واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے میں آرمی کو شکست دے دیلاہور میں پنجاب اسٹیڈیم کے میدان میں کبڈی کے دنگل کا شاندار فائنل کھیلا گیا، جہاں پاکستان واپڈا کی ٹیم نے پاکستان آرمی کو سخت مقابلے کے […]
وزیراعظم اور وزیر دفاع کے خلاف وارنٹ جاری کر کےمثال قائم کی گئی،خورشید قصوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو اتنا نقصان پہنچایا ہے جتنا کوئی اور نہیں پہنچا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم اور نسل کشی نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بین […]