اہم خبریں

توشہ خانہ تو کیس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )توشہ خانہ تو کیس کی سماعت آخری مرحلے میں داخل۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کے روبرو جیل ٹرائل کے دوران استغاثہ کے بیسویں اور آخری گواہ پر بھی جرح مکمل کر لی گئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو 342 کے تحت سوالنامے […]

فیصلہ کیوں دیا،جج کے گھر بڑا سانحہ پیش،شوہر اور بیٹا زخمی

شمالی کیرولائنا ( اے بی این نیوز       )امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف فیصلہ دینے والی جج ڈیان گڈسٹین کے گھر میں پراسرار طور پر آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں جج کا شوہر سابق سینیٹر آرنلڈ گڈسٹین اور ان کا بیٹا شامل ہیں مقامی […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مزید دوریاں،مذاکرات ناکام

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد میں اسپیکر چیمبر میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ایک بار پھر کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی آج بھی اپنے احتجاج اور واک آؤٹ کو جاری رکھے گی ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی آج […]

سیلاب متاثرین کیلئے بری خبر،نیا حکم نامہ آگیا،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں سکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ صوبے متاثرہ علاقوں میں بحالی سکیموں کو اپنے وسائل سے فنڈز دیں۔ آئی ایم ایف مشن اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کا […]

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف تفصیلی اختلافی نوٹ جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کااختلافی نوٹ ہے۔ اختلافی نوٹ کے مطابق مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں، […]

شدید برفباری،تیز بارش

چلاس ( اے بی این نیوز ) چلاس اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ بابوسر ٹاپ، نانگا پربت اور بھٹو گاہ کے پہاڑی سلسلوں پر وقفے وقفے سے شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق بابوسر ٹاپ پر اب تک ایک فٹ سے زیادہ برف پڑ چکی […]

جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ،مجسٹریٹ اغوا،عمارت کو آگ لگا دی

خاران ( اے بی این نیوز ) خاران کی تحصیل مسکان قلات میں ایک سنگین واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے جوڈیشل کمپلیکس پر حملہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور اچانک عمارت میں داخل ہوئے اور جوڈیشل مجسٹریٹ محمد جان کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ واقعے کے دوران […]

فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری ،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز) ریاست مخالف ٹویٹ سمیت دو مقدمات سوشل ایکٹوسٹ فلک جاوید کے جسمانی ریمانڈ کا تحریری فیصلہ جاری جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے این سی سی آئی اے کے تفتیشی افسر نے 21 روز کا جسمانی ریمانڈ مانگا ،تحریری حکم کے مطابق […]

اسد عمر ،اعظم سواتی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستیں ،آج سماعت

لاہور (اے بی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،9مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات سابق وفاقی وزیر اسد عمر ،اعظم سواتی سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستیں عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کو آج تک منظور کررکھا ہے اے ٹی سی کے جج منظر علی گل آج ضمانت کی درخواستوں پر سماعت […]

وزیراعظم شہباز شریف کےعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی

لاہور ( اے بی این نیوز      )وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کیخلاف ہتک عزت کے دعویٰ پر سماعت آج ہوگی ۔ ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی آج شہباز شریف کے دعویٰ پر سماعت کرینگے ۔ عدالت نے شہباز شریف کے گواہوں کو طلب کررکھا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے بیان پر جرح مکمل […]