اہم خبریں

وزیر اعظم کو متعدد وزرا سمیت شہید کر دیا گیا

صنعا (اے بی این نیوز) یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثیوں کے وزیراعظم احمد الراہوی اور کئی وزرا جان کی بازی ہار گئے۔ الجزیرہ کے مطابق حوثی گروپ نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ اس وقت ہوا جب وزیراعظم اور کابینہ کے دیگر اراکین ایک حکومتی اجلاس میں شریک تھے۔ […]

پنشن میں اضافہ ،30 ہزار سے زائد ماہانہ وصولی،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ حکومت نے پنشن میں فارمولہ پر مبنی 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ اس فیصلے کے تحت ای او بی آئی پنشنرز کو بقایا جات […]

بھارت نے پانی چھوڑا، پنجاب حکومت نے عوام کو بچا لیا،مریم نواز

لاہور (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے کا میڈیکل اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے جبکہ لائیو اسٹاک ڈپارٹمنٹ نے بھی غیر معمولی خدمات انجام دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پورے پنجاب کی ٹیم نے محنت اور لگن کے ساتھ سیلابی صورتحال کا […]

حکومت کے انقلابی اقدامات،قومی ڈیجیٹل اتھارٹی کے قیام سمیت اہم اعلانات

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے جامع اقدامات کا اعلان کیا ہے جن میں آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، قومی ڈیجیٹل اتھارٹی کا قیام، فائبرائزیشن کے اہداف، اور 5G نیلامی کی تیاری شامل ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے دوران آئی ٹی برآمدات 3.8 […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں؟جا نئے تفصیل

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) پاکستانی حکومت نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم کی قیمتوں میں معمولی ریلیف کا منصوبہ بنایا ہے، کیونکہ قوم حالیہ برسوں کے بدترین سیلاب کا مقابلہ کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 0.61 روپے کمی سے 264.00 روپے، ڈیزل کی قیمت 3.13 روپے کمی سے 269.86 روپے، […]

عمران خان کی پریشان کن طبی رپورٹ منظر عام پر آگئی،جا نئے صحت کے کون کون سے مسائل درپیش ہیں

راولپنڈی(   اے بی این نیوز       )عمران خان ئی کے طبی معائنے کیلئے درخواست پر سماعت۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی ۔ رپورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی دو سال کی میڈیکل رپورٹ شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو دانتوں، کان، ناک، […]

کرکٹر راشد خان کیلئے خبر غم اور کھلاڑیوں کی ڈھارس

شارجہ( اے بی این نیوز       )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے افغانستان کے کپتان راشد خان کے بڑے بھائی حاجی عبدالحلیم شنواری کی المناک موت پر دعا کی اور تسلی دی۔ آن لائن گردش کرنے والے ایک کلپ میں شاہین شاہ آفریدی کو راشد کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ فخر زمان نے […]

روس،چین اتحاد،نیا موڑ آگیا

ماسکو (  اے بی این نیوز       )‎ روس کے صدر پیو ٹن نے کیا کہ صدر شی کے ساتھ تعلقات پر گہرائی سے بات چیت کے منتظر ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ وہ دو طرفہ ایجنڈے کے تمام پہلوؤں پر چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ گہرائی سے بات چیت کے منتظر ہیں۔ […]

بھارت کا امریکہ مخالف بیان سامنے آگیا ،جا نئے کیا

دہلی (  اے بی این نیوز       )‎ بھارت کے وزیر تجارت کا کہنا ہے کہ ہندوستان امریکی ٹیرف کے آگے جھکنے کے بجائے نئی منڈیوں پر توجہ دے گا۔ امریکہ کی جانب سے 50 فیصد ٹیرف لگانے کے بعد اپنے پہلے عوامی بیان میں ہندوستانی وزیر تجارت پیوش گوئل نے کہا کہ ہندوستان جھکنے کے بجائے نئی […]

میچ کے دوران لڑکی دل دے بیٹھی،گرائونڈ میں ہی شادی کی پیشکش

واشنگٹن (  اے بی این نیوز       )‎لڑکا میچ کے دوران لڑکی کو پرپوز کر رہا ہے۔واشنگٹن (این این آئی)یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بیلاروسی کھلاڑی سبلانکا اور کینیڈین کھلاڑی لیلیٰ فرنینڈس کے درمیان میچ کے دوران ایک لمحہ یادگار بن گیا۔ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سبلانکا اور لیلیٰ فرنینڈس کے درمیان میچ کے دوران […]