بیرون ملک جا نےوالے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جا نئے کس ملک میں سیا سی پناہ لے سکتے ہیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں افراد جنگ، عدم استحکام، معاشی بحران اور سیاسی یا سماجی بنیادوں پر ہونے والے مظالم سے بچنے کے لیے اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ ممالک کا رخ کرتے ہیں۔ انہی میں بڑی تعداد پاکستانی شہریوں کی بھی ہے جو بہتر اور محفوظ مستقبل […]
عمران خان سے ملاقات؟ سہیل آفریدی کا دو ٹوک بیان سامنے آگیا،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کیلئے تمام قانونی راستے اپنائے ہیں، عدالت کے حکم کے باوجود بانی سےملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔ تمام آئینی راستے اپنانے کے باوجود بانی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔ عدالت کے حکم کے باوجود بانی سےملاقات […]
کیسپرسکی نے آن لائن خریداری کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاپنگ سیل،کیسپرسکی نے آن لائن خریداری کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔پوری دنیا میں جاری 11.11 سی کی خریداری سیل کے دوران سائبر جرائم میں اضافہ دیکھتے ہوئے کیسپرسکی نے 2025 میں آن لائن خریداروں کو نشانہ بنانے والی نئے سائبر حملوں کے بارے میں خبردار کیا […]
زونگ نے پاکستان اے آئی سمٹ میں 2030 کا اے آئی روڈ میپ پیش کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )زونگ نے پاکستان اے آئی سمٹ 2025 کے دوران اپنا جامع اے آئی روڈ میپ 2030 پیش کرتے ہوئے ملک میں مصنوعی ذہانت کے مستقبل کی سمت واضح کردی۔ اسلام آباد میں منعقدہ سمٹ میں سرکاری و نجی شعبے کے اہم اسٹیک ہولڈرز نے بھرپور شرکت کی، جہاں گورننس، کلاؤڈ […]
پاکستان نے معرکہ حق میں بھارت کوبدترین شکست دی، وزیراعظم شہبازشریف

باغ (اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ باغ میں دانش سکول کے افتتاح پر خوشی ہے۔ کچھ عرصہ قبل بھمبر میں بھی دانش سکول کا سنگ بنیاد رکھ چکے ہیں۔ دانش سکول کاسلسلہ پنجاب سے شروع کیاتھا جو ملک بھر میں پھیل گیا۔ جلد وادی نیلم میں بھی دانش سکول کا افتتاح […]
2پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (اے بی این نیوز ) کلاچی پولیس کی بکتر بندگاڑی کے قریب بارودی سرنگ کادھماکہ،پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان دھماکے میں 2پولیس اہلکار شہید،4زخمیہو گئے۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کیاجارہاہے، سرچ آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں :7 فتنہ الہندوستان جہنم رسید
7 فتنہ الہندوستان جہنم رسید

پشاور(اے بی این نیوز ) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے تین الگ الگ آپریشنز، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے7خوارج جہنم واصل۔ ضلع مہمند میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج ہلاک۔ لکی مروت میں آپریشن، سیکیورٹی فورسز نے 2 خوارج کو ہلاک کردیا۔ […]
معاشی و سماجی ترقی ، پاکستان میں کرپشن بڑی رکاوٹ ہے،آئی ایم ایف کی رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان میں کرپشن جی ڈی پی کا ساڑھے چھ فیصد ہے ۔ وسائل پر اشرافیہ کے قبضے نے ترقی کا گلا گھونٹ رکھا ہے ۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کرپشن معاشی و سماجی ترقی میں بڑی رکاوٹ قرار۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل جاری وزارت […]
سہیل آفریدی طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کل ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلب ۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ صوبائی الیکشن کمشنر کو چیف سیکرٹری اور آئی جی سے میٹنگ کرنے کا حکم۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبے کے چیف ایگزیٹو […]
اپوزیشن لیڈر کو نوٹیفائی نہ کرنا آئینی اور قانونی تقاضوں کے برعکس ہے، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے اے بی این نیوز کے پروگرام “سوال سے آگے” میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات نہ صرف اخلاقی طور پر قابل مذمت ہیں بلکہ قانونی جواز سے بھی عاری ہیں۔ ان کے مطابق […]