اہم خبریں

دبئی ایئر شو 2025 ، سربراہ پاک فضائیہ کی اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں،جے ایف7 1تھنڈر کی دھوم

دبئی (     اے بی این نیوز       )سربراہ پاک فضائیہ کی قیادت میں دبئی ایئر شو 2025 کے موقع پر عالمی فضائی شراکت داری میں مضبوط روابط۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی دوست ممالک کے فضائی سربراہان سے سلسلہ وار اعلیٰ سطحی ملاقاتیں ہوئیں۔ سربراہ پاک فضائیہ نے متحدہ عرب امارات کے انڈر […]

پاکستان میں امن وامان کا معاملہ،اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ،کون مداخلت کررہا ہے،کون سہولت کار ،جا نئے

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       )ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان پر ہائی پروفائل حملے کر رہی ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل رپورٹ کے مطابق طالبان حکام ٹی ٹی پی کو عملی اور لوجسٹک مدد دے رہے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کی تعداد 6 ہزار تک پہنچ گئی۔ پاکستان نےموقف دیا […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور(     اے بی این نیوز       )پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تمام تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی، جو 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ تمام نجی […]

اپوزیشن لیڈر کا معاملہ،حکو مت کا اعتراض، پی ٹی آئی کا دوٹوک جواب سامنے آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست کا معاملہ۔ قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کا نام دیا گیا تھا۔ حکومت نے محمود خان اچکزئی کے نام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے چیف وہیپ عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن لیڈر کے لئے محمود خان […]

میرپور، آزاد کشمیر میں خصوصی روڈ شو کا انعقاد

میرپور (     اے بی این نیوز       )سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب سے میرپور، آزاد کشمیر میں ایک خصوصی روڈ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری، سفری اور میڈیا حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب میں سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے چیئرمین حسن علی بھٹی نے بطور مہمان خصوصی […]

ضمنی انتخاب کب ہو گا،جا ئیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (     اے بی این نیوز       )پنجاب میں 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوگا، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ لاہور سمیت مختلف اضلاع میں قومی و صوبائی نشستوں پر پولنگ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جبکہ امیدواروں کی مہم آج رات 12 بجے ختم […]

عدالتوں کی تنظیمِ نو،کا بینہ کااہم فیصلہ، جا نئے کیا

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       )کابینہ نے 14 انسدادِ دہشتگردی عدالتوں کو خصوصی عدالتیں قرار دینے کی منظوری دیدی۔ خصوصی عدالتیں سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ 2024 کے تحت قائم کی جائیں گی۔ کراچی میں کم مقدمات کے باعث 13 اور حیدرآباد میں ایک انسدادِ دہشتگردی عدالت ختم کرنے کا فیصلہ۔ تبدیل کی گئی عدالتیں […]

سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

راولپنڈی (     اے بی این نیوز       )سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز میں سری لنکا بمقابلہ زمبابوے، ہے۔ سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ،سری لنکن ٹیم میں داسن شناکا (کپتان)، پاتھم نسانکا، کوسال مینڈس (وکٹ کیپر)، کوسال جینتھ پریرا، بھانوکا راجاپاکسے شامل ہیں‌. کمندو میندس، ونندو ہاسارنگا، دشمانتھا چمیرا، ماہیش تھیکشانا اور ایشان […]

ایک اورنیٹ ورک بےنقاب،کہکشاں حیدرکو8سال قیدکی سزا

ٹیکساس (     اے بی این نیوز       )بیرون ملک نام نہاد انسانی حقوق کی آڑمیں پاکستان میں دہشتگردی کاایک اورنیٹ ورک بےنقاب۔ پاکستان میں انتشار اوردہشتگردی کی مرتکب مجرمہ کوامریکی عدالت میں سزا۔ ایم کیوایم لندن کی سرگرم کہکشاں حیدرکو8سال قیدکی سزا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی عدالت نےسزاسنائی۔ کہکشاں حیدرکوعالمی دہشتگردی سےمتعلق جھوٹےبیانات دینےکےجرم میں سزاسنائی گئی۔ کہکشاں […]

پاکستانی معیشت 2023میں ڈیفالٹ کے دہانے پر تھی،بلوم برگ

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       )بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت 2023میں ڈیفالٹ کے دہانے پر تھی۔ بہتری کے آثار نے سرمایہ کاروں میں نیا جوش وجذبہ پیدا کیا ہے۔ حکومتی استحکام،بہتر معاشی پالیسیوں نے لوگوں کو سٹاک مارکیٹ کی طرف راغب کیا۔ پاکستان کی عسکری قیادت کا سٹاک مارکیٹ کو مستحکم کرنے […]