ہمارے دل ترک بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی ترکیہ کی قیادت اور عوام کو قومی دن کی مبارکباد دی انہوں نے اسلام آباد میں ترکیہ اور پاکستان کےپرچم لہرا رہے ہیں۔ ہمارے دل ترک بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی ترقی اور خوشحالی کا سفر قابل فخر کامیابیوں سے […]
افغانستان سے تعلقات کیوں خراب ہو ئے،خواجہ آصف نے اندر کی بات بتا دی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 4دن تک جاری مذاکرات کے دوران افغان شراکت داروں کیساتھ بات چیت مثبت رہی۔ مذاکرات میں معاہدے اور ایگریمنٹ پر پیش رفت، سائننگ طے پا گئی۔ کابل کی جانب سے پابندی یا سخت رویے سے گریز، ہر فون کال کے بعد مسائل […]
کرم ،آپریشن،7خوارج جہنم واصل،کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

کرم ( اے بی این نیوز )ضلع کرم کےعلاقے ڈوگرمیں فورسزکی انٹیلی جنس بیسڈکارروائی،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران فتنہ الخوارج کے7خوارج ہلاک۔ فائرنگ کےتبادلے میں ایک بہادرمیڈیکل آفیسر کی شہادت کاسانحہ پیش آیا۔ کیپٹن نعمان سلیم میڈیکل آفیسر اورضلع میانوالی کےرہائشی تھے۔ کیپٹن نعمان نےطبی فرائض کیساتھ محاذپربہادری سےلڑتےہوئےشہادت پائی۔ کیپٹن نعمان سلیم کیساتھ5 […]
شیر افضل مروت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو فراڈ سے آگا کر دیا،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی بااختیار ہیں لیکن ان کے فیصلوں پر چند لوگوں کا عمل دخل ہوگا۔ جنید اکبر،اسد قیصر، عاطف خان، سلمان کرام راجا یہ وہ لوگ ہیں جو مشورے دیں ۔ وزیراعلیٰ کو فراڈ سے آگاہ کردوں کچھ لوگ بانی کا نام […]
عمران خان ، سہیل آفریدی ملاقات، رانا ثنا اللہ نے نیا پنڈوڑا باکس کھول دیا ،جا نئے کیا

لاہور ( اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 3رکنی بینچ نے کسی آرڈرز میں یہ نہیں کہا کہ سہیل آفریدی کی ملاقات کرائی جائے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے مخصوص لسٹ صرف فیملی اور وکلا تک محدود ہے۔ چیف منسٹر کا نام ملاقات لسٹ میں شامل نہیں ،رولز کی خلاف […]
میرا گھر میرا آشیانہ سکیم ،جا نئے کون اہل،کیسے اپلائی کریں،ماہانہ قسط کیا ہے،تفصیلی رپورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز )میرا گھر میرا آشیانہ سکیم 2025 ایک اہم حکومتی اقدام ہے جس کا مقصد پاکستان کے متوسط اور کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے گھر کی ملکیت کو ممکن بنانا ہے۔ نئے آن لائن درخواست کے عمل کے ساتھ، شہری اب کاغذی کارروائی کی پریشانی یا لمبی قطاروں کے بغیر گھر […]
عمران خان کو کون ریلیف دلوا سکتا ہے، فواد چوہدری نے نام بتا دیا ،جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری بے کہا ہے کہ فی الحال کسی نئے بریک تھرو کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ مولانا فضل الرحمان تحریک انصاف کی لیڈرشپ سے مطمئن نہیں۔ تحریک انصاف کے اندازِ گفتگو پر مولانا فضل الرحمان کو تحفظات ہیں۔ مولانافضل الرحمان سمجھتے ہیں پی ٹی […]
عمران خان سے ملاقات کا معاملہ،سہیل آفریدی کا اہم ترین فیصلہ،جا نئے کیا

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا توہین عدالت کیس دائر کرنے کیلئے عدالت کو خط۔ خط کےمتن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو بانی چیئرمین سے ملاقات کا حکم دیا تھا۔ جیل انتظامیہ نے وزیراعلی ٰکو ملنے کی اجازت نہیں دی۔ تصدیق شدہ کاپی کے حصول کیلئے درخواست پہلے ہی […]
پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج رات 9 بجے طلب،جا نئے کیا ایجنڈا ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج رات طلب کر لیا گیا ہے، جو رات 9 بجے آن لائن منعقد ہوگا۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی جبکہ آزاد کشمیر انتخابات سے متعلق حکمتِ عملی بھی زیرِ بحث آئے گی۔ […]
نصیرآباد ، ٹرین پر چار راکٹ فائر،پولیس اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی

نصیرآباد ( اے بی این نیوز )نصیرآباد میں ریلوے ٹریک کے قریب اس وقت صورتحال کشیدہ ہوگئی جب نامعلوم مسلح افراد نے گزرنے والی ٹرین پر چار راکٹ فائر کیے۔ اچانک ہونے والے اس حملے پر ایف سی اور پولیس اہلکاروں نے فوری جوابی کارروائی کی جس کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔خوش قسمتی […]