اہم خبریں

سینیٹ ضمنی انتخاب،ہاؤس مکمل،الیکشن کمیشن نے خرم ذیشان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )سینیٹ ضمنی انتخاب،ایوان بالاکے96ارکان کاہاؤس مکمل ہو گیا۔ خیبرپختونخوا سےسینیٹ کی خالی نشست پرانتخاب۔ خرم ذیشان91ووٹ حاصل کرکےسینیٹرمنتخب،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اپوزیشن کےمتفقہ امیدوارتاج محمدآفریدی نے45ووٹ حاصل کیے۔ ایک ووٹ مسترد،8اراکین نےووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ اکرم خان درانی،محمدنثار باز،ارباب محمدعثمان نےووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ علی ہادی،فرزانہ شیریں،نادیہ […]

ون مین شو کی روش ختم کی جارہی ہے،چوہدری لطیف اکبر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )آزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار کی نامزدگی کی خبروں پر چوہدری لطیف اکبرنے ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں قائد ایوان کا انتخاب قیادت کی صوابدید ہے۔ قیادت مشاورت اور مفاہمت کے ذریعے ون مین شو کی روش ختم کر رہی ہے۔ صدر […]

ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چودھری نذیر،ایڈمن افسر لال جان گرفتار

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )عدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ چودھری نذیر گرفتار۔ ایڈمن افسر لال جان کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ توہین عدالت کی کارروائی میں گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے متاثرین کے پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹر جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ ڈپٹی […]

میری کابینہ میری مرضی،سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیدی،جا نئے کب اور کہاں احتجاج ہو گا

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      ) وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ سے درخواست کریں گے کہ وہ اپنے احکاماتِ منوائیں۔ اگر جیل حکام نہیں مان رہے تو ان سے منوائیں ۔ بانی نے دھرنا تو نہیں احتجاج کا کہا تھا پرسوں سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی کا احتجاج […]

سینیٹ کے ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ،پی ٹی آئی کے خرم ذیشان کامیاب،غیر حتمی نتائج

پشاور (اے بی این نیوز     )پشاور میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کا عمل مکمل ہو گیا ہے، پولنگ کے اختتام کے بعد ووٹوں کی گنتی مکمل کر لی گئی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 137 ارکان نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے 4 ارکان نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا۔ غیر حتمی […]

ایس پی عدیل اکبر کی موت، رپورٹ کو حتمی شکل دے دی گئی، خود کشی کے شواہد نہیں ملے ، جا نئے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )ایس پی عدیل اکبر کی موت کا معاملہ۔ ذرائع کے مطابق 3 رکنی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ کو حتمی شکل دے دی ۔ انکوائری کمیٹی کو ایس پی عدیل اکبر کی خود کشی کے شواہد نہیں ملے ۔ 3 رکنی انکوائری کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ہارون جوئیہ کر […]

خیبر پختونخوا ، اور بلوچستان میں پاک فوج کے آپریشنز ، 22 بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج ہلاک

پشاور (اے بی این نیوز     ) خیبر پختونخوا ، اور بلوچستان میں پاک فوج کے آپریشنز ، 22 بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ۔ باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ۔ 4 خوارج مارے گئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں خارجی رہنما امجد عرف مزاحم بھی شامل ۔ […]

طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں۔ بھارت کابل میں افغان طالبان کی پشت پناہی کررہا ہے اور افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کم شدت کی جنگ چھیڑ رہا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا عرب ٹی وی کو انٹرویو ۔ کہانئی دلی اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات […]

نیا قائد ایوان کون، سیاسی حالات نئے موڑ پر پہنچ گئے ،31 اکتوبر کو اہم اجلاس طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے امکانات ایک نئے موڑ پر پہنچ گئے ہیں، اور سیاسی سرگرمیوں میں مزید تیزی آ گئی ہے۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا بڑا اجلاس 31 اکتوبر کو شام 4 بجے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا گیا ہے، جس […]

افغانستان کیساتھ مذاکرات،صوبائی حکومت کوبھی آن بورڈلیں،جنیداکبر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کے راہنما جنیداکبر نے کہا کہ بھارت کوشکست دی جس پرہمیں اپنےملک پر فخرہے۔ بھارت کوشکست دےکرثابت کیاہمارادفاع مضبوط ہے۔ چاہتے ہیں افغانستان کیساتھ مسائل کاحل ڈائیلاگ سےنکلے۔ بھارت کےساتھ ویسےہی ہمارےتعلقات خراب ہیں۔ پڑوسی ممالک کےساتھ تعلقات اچھے ہوں گےتوامن ہوگا۔ پی ٹی آئی کوحکومت کی […]