18 مزدور اغوا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) ایک ہفتے کے دوران اغوا ہونے والے مزدوروں کی تعداد 27 ہو گئی کوئٹہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال کلیڑی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حملہ […]
مانیٹری پالیسی کا اعلان 27اکتوبر کو،شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان

کراچی (اے بی این نیوز )نئے مالی سال کی تیسری مانیٹری پالیسی کا اعلان 27اکتوبر کوہو گا ۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت پیر کو مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلا س ہو گا ۔ اجلاس میں معاشی حالات ،بیرونی قرضہ اور دیگر اہم اشاریوں پر غور کیا جائے گا ۔ ایم پی سی کے […]
پارلیمانی نظام میں تبدیلی ،حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (رضوان عباسی )وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیرِاعظم ہاؤس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر میں ممکنہ حکومت تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی، تاہم کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق حکومتِ پاکستان کی سطح پر […]
سیاسی جماعت، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قراردے دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے پابندی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت داخلہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قراردیا۔ ٹی ایل پی فرسٹ شیڈول کے تحت کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل۔ ٹی ایل پی کو کالعدم قرار […]
خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری درانی ہاؤس آمد

کراچی ( اے بی این نیوز ) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری درانی ہاؤس پہنچیں جہاں انہوں نے آغا سراج درانی کے انتقال پر ان کے صاحبزادے آغا شہباز درانی سے تعزیت کی۔ آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم آغا سراج درانی کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی […]
نیا بحران، ملک بھر میں تندور بند کرنے کا اعلان؟

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مہنگی روٹی فروخت کرنے پر 25 نانبائیوں کو گرفتار کر لیا گیا جس کے بعد آل پاکستان نانبائی ایسوسی ایشن نے 28 اکتوبر کو ملک بھر میں تندور بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو ماہ کے دوران آٹا میدہ […]
پاکستان کا جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پا کستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے بھارتی حکام کو اس فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سیکیورٹی خدشات اور ویزا معاملات میں ممکنہ […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مصری وزیر دفاع سے ملاقات

قاہرہ ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مصری وزیر دفاع سے ملاقات ، آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کی مصری چیف آف سٹاف سے بھی ملاقات۔ ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے اموراورعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ۔ دورے کامقصد عسکری تعاون اوردفاعی اشتراک کوفروغ دینا ہے۔ […]
پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد مودی حکومت کوپھر عالمی سطح پر اعتماد کے بحران کا سامنا

نئی دہلی ( اے بی این نیوز ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کو ایک بار پھر عالمی سطح پر اعتماد کے بحران کا سامنا ہے۔ معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بدترین سفارتی شکست کے بعد اب مودی حکومت کی غیر مؤثر خارجہ حکمتِ عملی عالمی فورمز پر بھارتی ساکھ کے لیے سوالیہ نشان […]
ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی ڈاکٹر فرزانہ الطاف نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کرپشن الزامات پر معطل ڈی جی انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی ڈاکٹر فرزانہ الطاف نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دے دی،کرپشن الزامات پر وزیراعظم پاکستان کی جانب سے فرزانہ الطاف شاہ کو 120 دن کے لیے معطل کیا گیاتھا،ان کے خلاف محکمانہ انکوائری چل رہی ہے اور ایف آئی میں […]