بھارت میدان جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا ،عطاتارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت میدان جنگ میں شکست کو بھلا نہیں پارہا ۔ آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد بھارت نے مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن مہم شروع کر رکھی ہے۔ ۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ کی وزیر مملکت طلال چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس۔ کہا تمام بھارتی میڈیا جھوٹا بیانیہ پھیلانے میں مصروف ہے۔ […]
پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرول فی لٹر 2روپے 43پیسے مہنگا کردیا گیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 2پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ پٹرولیم کی منصوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15نومبر تک ہو گا۔ پٹرول کی نئی قیمت265روپے45پیسے فی لٹر مقرر۔ ڈیزل کی نئی […]
اسلام آبادبارکونسل کےانتخابات کیلئےپولنگ آج ہوگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آبادبارکونسل انتخابات کیلئےتمام تیاریاں مکمل۔ اسلام آبادبارکونسل کےانتخابات کیلئےپولنگ کل ہوگی۔ پولنگ کاعمل ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس میں صبح9سے شام4بجے تک جاری رہےگا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججزبطور پریذائیڈنگ آفیسرزذمہ داریاں ادا کریں گے۔ الیکشن میں مجموعی طورپر20ججزبطورپولنگ آفیسرڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ اسلام آبادبارکونسل کی5نشستوں کیلئے21امیدواروں کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔ بارکونسل الیکشن […]
محمودالرشید کی طبیعت ناساز

لاہور( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمودالرشید کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق انہیں طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر جناح اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق میاں محمودالرشید کو سینے میں انفیکشن کی شکایت ہے، جس کے باعث […]
بابر اعظم نے ریکارڈ توڑ دیا،جا نئے کس کا اور کیا اعزاز حاصل کیا

لاہور( اے بی این نیوز ) بابر اعظم نے روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا، ٹی 20 کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے۔ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دے کر روہت شرما کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بابر اعظم اب ٹی 20 کرکٹ میں […]
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر،پنشن کی سہولت ختم،فکس سیلری پر بھرتیاں ہو نگی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور( اے بی این نیوز ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ریگولرائزیشن آف سروس ایکٹ 2018 کو ختم کر دیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت مستقبل میں بھرتی ہونے والے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل ہونے کے بعد بھی پنشن کی سہولت نہیں دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب […]
شاہ محمود قریشی تنہائی کا شکار،قیادت ان سے کیوں نہیں ملتی،محمود مولوی نے بڑا سوال اٹھا دیا

کوٹ لکھپت ( اے بی این نیوز ) محمود مولوی نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی سے کوئی بھی پارٹی رہنما ملاقات کیلئے نہیں جاتا۔ شاہ محمود قریشی قدآور سیاستدان ہیں اور پی ٹی آئی میں اہم کردار ہے۔ فواد چودھری کے ساتھ شاہ محمود قریشی کی عیادت کیلئے گئے تھے۔ جو لوگ تصادم کی سیاست […]
بڑا بریک تھرو ،پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے مابین برف پگھلنا شروع ہو گئی

پشاور ( اے بی این نیوز ) گورنر خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کے مابین برف پگھلنا شروع ہو گئی۔ سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی کی گورنر فیصل کریم کنڈی کو سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت۔ گورنر خیبر پختونخوانے سپیکراسمبلی کی دعوت خوشدلی سے قبول کرلی۔ خیبرپختونخواکے امن عامہ کیلئے جب بھی سپیکر بلائیں […]
بلدیاتی الیکشن سے ن لیگ کی مقبولیت وا ضح ہو جا ئیگی، شوکت بسرا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شوکت بسرا نے کہا کہ اگر حکومت شفاف بلدیاتی الیکشن کرائے تو یہ بات سب کے سامنے آ جائے گی کہ مسلم لیگ (ن) کی عوامی مقبولیت کس سطح پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر جماعتی انتخابات کرانے کا مقصد حکومت کی […]
آر ایس ایف نے ہزاروں لوگوں کو موت نیند سلادیا، انسانی المیہ نے جنم لے لیا

خرطوم ( اے بی این نیوز ) سوڈان کے شورش زدہ علاقے شمالی دارفور کے شہر الفاشر میں انسانی المیے نے شدت اختیار کر لی ہے، جہاںآر ایس ایف کے حملوں میں پندرہ سو سے زائد افراد کو قتل کر دیا گیا ہے۔ سوڈانی حکومت نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے اسے حالیہ تاریخ کا […]