سیاسی فضا میں سکوت ، ہلچل مدہم،تبدیلی میں تاخیر ،اراکین مایوسی کا شکار

اسلام آباد (رضوان عباسی ) آزاد کشمیر میں متوقع حکومتی تبدیلی ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد 27ویں آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے التوا میں چلی گئی ہے، جس کے نتیجے میں تین ہفتوں سے جاری سیاسی ہلچل کے بعد مظفرآباد اور […]
موسم کیسا رہے گا،کہا ں بارش کہاں برف باری، جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں خشک اور سرد موسم برقرار رہنے کا امکان،این ڈی ایم اے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری متوقع پنجاب میں 3 سے 8 نومبر تک دھند اور اسموگ چھائے رہنے کا امکان شہریوں سے احتیاط برتنے اور غیر ضروری سفر […]
مدارس کی رجسٹریشن اب بھی ایک سوال ہے،سہیل آفرید ی خیبرپختونخوا کےوزیراعلیٰ ہیں،ترجمان پاک فوج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈی جی آئی ایس پی آر نے صحافیوں کوبریفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ مدارس کی رجسٹریشن اب بھی ایک سوال ہے،سہیل آفرید ی خیبرپختونخوا کےوزیراعلیٰ ہیں. اسلام آباد (اے بی این نیوز) ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نے کہا ہے کہ […]
جھال چکیاں ریسٹورنٹ کی جعل سازی،ایف بی آر کی آنکھوں میں بھی دھول جھونک دی، ٹکیس چوری،فی روٹی 30 رو پے کی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آبپارہ کے جھال چکیاں ریسٹورنٹ پر 20 والی روٹی 30 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔ ریسٹورنٹ انتظامیہ فرضی کیو آر کوڈ والی رسید بنا کر ٹیکس چوری کررہی ہے۔ عوام کی شکایت پر اے بی این نیوز نے وزٹ کیا تو صورتحال سامنے آئی۔ سیلز ٹیکس ایکٹ 2019 میں آٹا […]
اب لوگ اپنی ٹرانزیکشن چھپا نہیں سکیں گے،شزا فاطمہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ اب لوگ اپنی ٹرانزیکشن چھپا نہیں سکیں گے۔ لوگوں کو رقوم کی ادائیگی ومنتقلی کیلئے اب قطاروں میں کھڑا ہونا نہیں پڑیگا۔ ڈیجیٹائزیشن سے لوگوں کو آسانیاں میسر آئیں گی۔ ڈیجیٹل ایکسچینج لیئر پر تمام سرکاری ادارے ایک جگہ کام کریں گے۔ ڈیجیٹائزیشن سے […]
ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ نے 27ویں آئینی ترمیم کیلئے پیپلزپارٹی سے حمایت مانگ لی، آئینی عدالت کا قیام، ایگزیکٹو مجسٹریٹس کی بحالی ، ججوں کے تبادلے کا اختیار ، این ایف سی میں صوبائی حصے کے تحفظ کا خاتمہ اور آرٹیکل 243 میں ترمیم مجوزہ آئینی ترمیم کاحصہ ،فیصلے کیلئے پیپلزپارٹی کی […]
تیسرا ٹی 20،پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔میچ کا آغاز شاندار انداز میں ہوا جب قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت […]
شاہد خاقان عباسی کو دل کا دورہ ، 2 سٹنٹ ڈال دیئے گئے،مزید ضروری ٹیسٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو دل کا دورہ پڑا انہیں فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بروقت علاج کرتے ہوئے ان کے دل میں دو اسٹنٹس ڈالے ہیں ہسپتال ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی اس وقت زیر علاج ہیں اور ان […]
اربوں روپے مالیت کے سونے کی ڈکیتی

لیون (اے بی این نیوز)فرانس کے شہر لیون میں ایک حیران کن ڈکیتی نے سب کو چونکا دیا جہاں ڈاکوؤں نے فلمی انداز میں سونا چرا کر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہلا کر رکھ دیا رپورٹ کے مطابق چھ مسلح افراد نے فوجی معیار کے ہتھیاروں اور دھماکا خیز مواد کے ساتھ ایک […]
یورینیم افزودگی روکیں گے نہ ہی میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ کیا جا ئے گا،ایران کا امریکہ کو دو ٹوک جواب

تہران (اے بی این نیوز)ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ اپنے یورینیم افزودگی کے عمل کو نہیں روکے گا اور نہ ہی اپنے میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ کرے گا ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تہران کسی مغربی دباؤ کو قبول نہیں […]