اسلام آباد سانحہ، افغانستانی ٹویٹس’’ہم جلداسلام آباد آرہےہیں‘‘۔ ڈانڈے بھارت ،افغانستان سے جا ملے،ہو شربا انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آبادمیں خودکش دھماکےکےپیچھےافغان طالبان کاہاتھہے ذرائع کے مطابق دھماکےمیں بھارتی سپانسرڈفتنہ الخوارج اورافغانستان کی ملی بھگت سامنےآگئی۔ اسلام آبادمیں خودکش دھماکادوپہر12بجکر45منٹ پرہوا۔ افغان سوشل میڈیاپرصبح سےبازگشت سنائی دےرہی تھی۔ 6بجکر45منٹ پرافغان طالبان سےمنسلک اکاؤنٹس سےمختلف ٹویٹس کیےگئے۔ افغانستانی ٹویٹس میں لکھاگیا’’ہم جلداسلام آباد آرہےہیں‘‘۔ اسی طرح کےدھمکی آمیزپیغامات افغان […]
کرکٹ،مہمان ٹیم کی سیکیورٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،محسن نقوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر داخلہ وچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ کیا۔ محسن نقوی نے سٹیڈیم میں جاری سری لنکا بمقابلہ پاکستان میچ کیلئے سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ […]
ملک میں جو دراڑیں نظر آ رہی ہیں وہ مزید بڑھ سکتی ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )خواجہ آصف نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ کو مضبوط کیے بغیر فیڈریشن مضبوط نہیں ہو سکتی۔ فیڈریشن کی بقا کیلئے نچلی سطح پر اختیارات منتقل کرنا ضروری ہے۔ ملک میں جو دراڑیں نظر آ رہی ہیں وہ مزید بڑھ سکتی ہیں۔ ہمیں نظام کو مضبوط کرنا ہوگا تاکہ وفاق کمزور […]
اسلام آباد، سانحہ کچہری، جاں بحق افراد کا پوسٹ مارٹم جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )کچہری دھماکے میں جاں بحق افراد کے پوسٹ مارٹم کا عمل جاری ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق تمام لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد انہیں لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے اور […]
دشمن ہماری مساجد ، عدالتوں اور ادروں کو نشانہ بنا رہے ہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج کا دھماکہ اسلام آباد نہیں پاکستان پر دھماکہ ہے۔ دشمن ہماری مساجد ، عدالتوں اور ادروں پر دھماکے کرتے ہیں۔ دہشت گردی پر کوئی سیاست نہیں ہوگی۔ سیکورٹی اداروں کو واضح کردوں ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔ دہشت گردی کے اس جنگ میں […]
پنجاب میں شجرکاری مہم پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، مریم نواز

برازیل (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ کانفرنس میں شریک تمام شرکا کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ موسمیاتی تبدیلی پیش گوئی نہیں موجود خطرہ ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔ پنجاب 5دریاؤں کی سرزمین ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کا انقلابی اقدام شروع کیا […]
کیڈٹ کالج وانا سانحہ، اندورونی سی سی ٹی فوٹیج منظر عام پر آگئی

وانا (اے بی این نیوز )کیڈٹ کالج وانا کے مرکزی گیٹ پر خود کش حملے کی اندورونی سی سی ٹی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے کالج کے گیٹ پر خود کش دھماکہ کیا گیا۔ 10نومبر کو افغان خوارجیوں نے کالج کے مرکزی گیٹ پر بارود سے بھری گاڑی […]
کرکٹ ٹیم کے کپتان نے دوسری شادی کر لی،دیکھئے ویڈیو اور تصاویر

کابل(اے بی این نیوز)افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی۔راشد خان کی ایک تقریب کے دوران ایک خاتون کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے پر انہوں نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی شادی کا اعلان کیا۔راشد خان نے کہا کہ میں نے 2 اگست 2025 کو زندگی کا ایک […]
سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی سینیٹر عرفان صدیقی وفات پا گئے۔ سینیٹر عرفان صدیقی سانس کی تکلیف کے باعث نجی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے۔ سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر بھی […]
28ویں آئینی ترمیم بھی لائی جا رہی ہے،سینیٹر رانا ثنااللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد، وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے تصدیق کی ہے کہ 27ویں کے بعد اب 28ویں آئینی ترمیم بھی لائی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی ترمیم تعلیم، آبادی اور بلدیاتی اداروں سے متعلق ہوگی۔رانا […]