سہیل آفریدی کا بڑا اعلان، کب سڑکوں پر آئیں گے،بریکنگ نیوز دیدی، جا نئے کیا

کوہاٹ ( اےبی این نیوز )کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں جلد ہی صرف عمران خان کی حکومت ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی ئی عمران خان کی کال آئے گی، ہم سب سڑکوں پر نکل پڑیں گے۔سہیل آفریدی نے کہا […]
ناقص اور مہنگے ہیلمٹ،100000 روپے تک جر مانہ؟

راولپنڈی ( اےبی این نیوز )ناقص، غیر معیاری، مہنگے اور رسید کے بغیر ہیلمٹ فروخت کرنے والے درجنوں دکانداروں کو کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی نے طلب کر لیا ہے۔ پنجاب کنزیومر ایکٹ کے عملی نفاذ کے تحت کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی اس معاملے میں بھرپور اور فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب […]
دھند،حد نگاہ زیرو،موٹرویز کو بند کر دیا گیا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )شدید دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ تک دھند کی وجہ سے بند ہے، جبکہ موٹروے ایم فور فیصل آباد سے ملتان تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔اسی […]
سڈنی حملے کے پس پردہ پاکستان دشمن پروپیگنڈے کی کہانی بے نقاب

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )سڈنی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ واقعے کے فوری بعد بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر جھوٹی تصاویر، ویڈیوز اور من گھڑت دعوے پھیلا کر پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا گیا، جو حقائق […]
9مئی عمران خان اور فیض حمید کا مشترکہ منصوبہ تھا

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )خواجہ آصف نے کہا کہ مجھے بلا کر کہا گیا نواز شریف کے بیان کی مذمت کرو۔ 9مئیعمران خان اور فیض حمید کا مشترکہ منصوبہ تھا۔ 9مئی کو فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ 9مئی کو بانی پی ٹی آئی اکیلے یہ سب کچھ نہیں کرسکتے تھے۔ میں نے کہا نواز […]
بھارت کے حمایت یافتہ 13فتنہ الخوارج جہنم رسید

پشاور ( اےبی این نیوز )آئی ایس پی آرکے مطابق خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے تیرہ خوارج ہلاک ہو گئے۔موہمند ضلع میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران اپنی افواج نے خوارج کے ٹھکانے […]
سونے کی اپڈیٹ،جا نئے فی تولہ قیمت کیا ہو گئی

کراچی ( اےبی این نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹس میں گزشتہ روز کے بڑے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے کم ہو گیا ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد 24 کیرٹ […]
طلباء کیلئے لاکھوں کروم باکس مفت،جا نئے کب ملیں گے

لاہور ( اےبی این نیوز )حکومت نے نوجوان طلبا کے لیے لاکھوں کروم بکس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین وزیر اعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت نوجوانوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنے اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، جو حکومت […]
دھند کا راج،جا نئے موٹر مویز کہاں کہاں سے بند ہے

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا۔شدید دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم فائیو جلالپور انٹرچینج ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا، موٹروے جلالپور سے ملتان شیرشاہ ٹول پلازہ اور اوچ شریف تک دھند کے باعث بند […]
عمران خان کی قید بارےیو این او کی نمائندہ کی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اےبی این نیوز )اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کیعمران خان کی قید سے متعلق رپورٹ پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ پی ٹی آئی نے کہا کہ ایلس جل ایڈورڈز کی رپورٹ نہایت سنجیدہ، تشویشناک اور چشم کشا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ سیاسی انتقام پر مبنی غیر انسانی اور غیر قانونی […]