پاکستان اور افغانستان کے مابین دوطرفہ تجارت معطل

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان اور افغانستان کی دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل۔ ایف بی آر کے مطابق تجارت معطلی سے قبل 363 درآمدی گاڑیوں کی کلیئرنس مکمل کر لی گئی۔ طورخم پر 23درآمدی گاڑیاں گڈز ڈیکلریشن جمع نہ ہونے پر کلیئرنس کی منتظر ہیں۔ ان گاڑیوں میں […]
پنجاب حکومت کے اقدامات کے باعث مسائل جنم لے رہے ہیں،نیئر حسین بخاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا کہ قیدیوں سے ملاقات کے معاملے، سیاسی ماحول اور معاشی مسائل پر جامع رائے پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ قیدیوں کے بنیادی قانونی حقوق کے مطابق ہے، اس لیے ملاقات لازم ہے لیکن […]
غیر قانونی افغان شہریوں کے خلاف آپریشن جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )سول لائن پولیس راولپنڈی کی بڑی کارروائی۔ غیر قانونی افغان شہری یار گل سمیت 12 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطا بق گرفتار افراد میں مرد، خواتین اور بچے شاملہیں ۔ غیر قانونی گرفتار افغان باشندوں میں یار گل ولد سردار عمر 22 سال گرفتا، سونیا […]
ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان اور سری لنکا کا میچ منسوخ

کولمبو ( اے بی این نیوز )ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی شائقین کے لیے افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا اہم میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ موسم کی خرابی کے باعث گراؤنڈ گیلا رہا اور امپائرز نے طویل انتظار کے […]
کرکٹ کی دنیا میں بڑی پیش رفت

دبئی ( اے بی این نیوز )کرکٹ کی دنیا میں ایک اور بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اور اس بار خوشخبری Bowling Rules سے وابستہ ہے۔ آئی سی سی نے وائیڈ بال کو لے کر قانون میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں جن کا براہِ راست فائدہ باؤلرز کو حاصل ہوگا۔ یہ نیا […]
ہنگو، سرچ آپریشن،2 خارجی ہلاک

ہنگو ( اے بی این نیوز )ہنگو میں پولیس کا بڑا ایکشن، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جار ی ، سنگلاخ پہاڑوں میں پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد دو دہشتگرد واصلِ جہنم ہوگئے جبکہ […]
پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبے میں لائسنس یافتہ اور غیرقانونی اسلحے کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلحے کے لائسنس اور اس کے استعمال کی نگرانی مزید سخت کی جائے […]
گھر ٹھنڈا، بجلی کا بل کم، ایئر کنڈیشنر چلانے کا درست طریقہ جا نئے

کولمبو ( اے بی این نیوز )شدید گرمی میں جب درجہ حرارت حد سے بڑھ جائے اور گھر بھٹی جیسا لگنے لگے، تو ایئر کنڈیشنر ایک بڑی راحت محسوس ہوتا ہے۔ لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ٹھنڈک ضرورت سے زیادہ ہو جاتی ہے اور پھر کمبل اوڑھنا پڑتا ہے۔ یہی غلط استعمال بجلی […]
ویمنز ورلڈ کپ،سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ

کولمبو ( اے بی این نیوز )کولمبو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں، اس لیے آج کی جیت ان کے لیے […]
ٹانک ،انڈین پراکسی خوارج کی موجودگی پر آپریشن،8 بھارتی سرپرست خوارج جہنم رسید

پشاور ( اے بی این نیوز )ٹانک میں انڈین پراکسی خوارج کی موجودگی پر سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کارروائی کے دوران آٹھ بھارتی سرپرست خوارج انجام کو پہنچا دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے مؤثر فائرنگ سے نشانہ بنائے۔ مارے گئے خوارج دہشتگردی اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں […]