حکومت کے محکموں کی تعداد کم کر کے 20 کرنے کی منظوری

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد جموں و کشمیر کی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ریکارڈ 30 نکاتی ایجنڈا پیش کیا گیا اور متعدد بڑے عوامی و انتظامی فیصلوں کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں آزاد کشمیر میں حکومتی محکموں کی تعداد کم کر کے 20 […]
این سی سی آئی اے کرپشن اسکینڈل ، چار افسران کے استعفے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں سامنے آنے والے کرپشن اسکینڈل کے بعد چار افسران کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق مستعفی افسران کے استعفے 20 نومبر سے منظور کیے گئے۔ مستعفی ہونے والے افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹر سرفراز […]
سوشل میڈیا انفلونسر کی کروڑوں کی گاڑیاں، ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا، جا نئے کون

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) کروڑوں کی گاڑیاں رکھنے والے اور سوشل میڈیا پر ان کی تشہیر کرنے والے ایف بی ار لائف اسٹائل مانیٹرنگ یونٹ کے ریڈار پر آ گئے ۔ لائف اسٹائل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس کے بعد ایف بی ار فیلڈ دفاتر نے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں رکھنے والے افراد کو […]
جوڈیشل رولز2001تبدیل

پشاور (اے بی این نیوز ) سول عدلیہ کوماتحت کرنےکاانتظام،خیبرپختونخوامیں جوڈیشل رولز2001تبدیل کت دیئے گئے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سول جج کی تقرری کیلئے2سال کےتجربے کی شرط ختم کردی گئی۔ سول ججز کی ترقی کیلئےسنیارٹی کےاصول کوبھی ختم کردیاگیا۔ پی بی ایس19تا21کیلئےٹریننگ،امتحان پا س کرنےکی شرط لاگوکردی گئی۔ مزید پڑھیں :زلزلےکےجھٹکے
زلزلےکےجھٹکے

کوئٹہ (اے بی این نیوز ) بلوچستان کےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ بارکھان میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت4.1ریکارڈکی گئی۔ مزید پڑھیں :عمران خان کے قریبی دوست کو دل کی تکلیف،ہسپتال منتقل،جا نئے اب کیسے ہیں
عمران خان کے قریبی دوست کو دل کی تکلیف،ہسپتال منتقل،جا نئے اب کیسے ہیں

کراچی (اے بی این نیوز ) پاکستان کرکٹ کے لیجنڈری بلے باز اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کی طبیعت دل کی تکلیف کے باعث اچانک خراب ہو گئی، جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ خبر سامنے آتے ہی شائقینِ کرکٹ میں تشویش پھیل گئی۔تاہم اطمینان بخش بات یہ ہے کہ ابتدائی […]
جنوری حکومت پر بھاری،قاسم اور سلیمان کا بڑ ا اعلان،عمران خان کی قید بارے تشویشناک پریشانی کا اظہار

لندن (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے صاحبزادوں قاسم خان اور سلیمان خان نے اپنے والد کی قید سے متعلق سنگین خدشات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان آنے کے ارادے کا اعلان کر دیا ہے۔ایک حالیہ انٹرویو میں دونوں بھائیوں نے انکشاف کیا کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل […]
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل کل سے شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلے میں ایک اہم مرحلہ کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل صبح 9:30 بجے باقاعدہ طور پر شروع ہوگا۔ الیکشن بورڈ کی جانب سے تمام امیدواروں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ […]
سڈنی، بھارت کو حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا، جان بوجھ کر حقیقت چھپائی

سڈنی ( اے بی این نیوز )بھارتی نژاد دہشت گرد ساجد اکرم کا بھارتی سفارتخانے نے 24فروری 2022کو10سال کیلئے پاسپورٹ جاری کیا ،بھارتی ایمبیسی کو پہلے دن سے حملہ آور کی بھارتی شہریت کا علم تھا، جان بوجھ کر حقیقت چھپائی اور اپنے میڈیا کو پاکستان پر الزام تراشی کیلئے وقت دیا،گمراہ کن مذموم کوشش پاکستان کو […]
خاتون کا زبردستی نقاب اتارنا مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، پاکستان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پاکستان نے بہار کے وزیرِاعلیٰ کی جانب سے ڈاکٹر نصرت پروین کی سرِعام تذلیل کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک خاتون کا زبردستی نقاب اتارنا اور پھر اس سنگین عمل کو مذاق بنا کر اس کی سنگینی کم کرنے کی کوشش کرنا، ان کی روح، وقار اور مذہبی آزادی کی صریح […]