سانحہ اسلام آباد، ابتدائی رپورٹ تیار،حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )تحقیقاتی اداروں نے خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ۔ رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور باجوڑ میں رہائش پذیر تھا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق خودکش حملہ آور جمعہ کے روز اسلام آباد پہنچا۔ حملہ آور پیرودھائی سے موٹر سائیکل پر جی الیون کچہری آیا۔ ذرائع کےمطابق خودکش حملہ […]
ہم نے افغانیوں کو پناہ دی، کھانا دیا آج وہی افغانی ہمارے دشمن بن گئے ،زخمیوں کے پر عزم پیغامات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد کچہری خود کش دھماکہ میں زخمی شہریوں کا دہشتگردوں کو پیغام سامنے آیا جس میں ایک زخمی شہری نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہے۔ روز اول سے ہم قربانیاں دے رہے ہیں اور ملک کیلئے قربانیاں دیتے رہیں گے۔ افغانی دہشتگرد بھارت […]
اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس سانحہ،پوسٹ مارٹم مکمل،7 نعشیں ورثا کے حوالے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی میتوں کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سات میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔ جاں بحق افراد میں محمد اشفاق، افتخار خان، ثقلین مہدی، طارق خان، محمد عبداللہ، […]
آج بھی حالات میں کوئی واضح تبدیلی نہیں آئی، سینیٹر ناصر بٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نےکہا کہ پی ٹی آئی بظاہر ایک سیاسی جماعت ہے مگر عملی طور پر وہ دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی نظر آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی حالات میں کوئی واضح تبدیلی نہیں آئی اور صورتحال پہلے جیسی ہی ہے۔ پاکستان […]
دفعہ 144 نافذ

کراچی (اے بی این نیوز )سندھ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ہر قسم کے اجتماعات، جلسے، جلوسوں اور احتجاج پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا حکم۔ نوٹیفکیشن تمام کمشنرز، ڈی آئی جیز، ایس ایس پیز، اور ڈپٹی کمشنرز کو ارسال […]
مشہور ٹک ٹاکرانتقال کر گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مشہور ٹک ٹاک اسٹار اور ’یس کنگ‘ میم کے خالق مائیکل وِلس ہیرڈ 53 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کی بیٹی مائیکل کرمبی نے 9 نومبر 2025 کو کی۔ان کی وفات کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی […]
اسلام آباد کچہری سانحہ،جاں بحق 10 افراد کی شناخت نام سامنےآگئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد کچہری دھماکے کے 36 زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 18 زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے جبکہ 14 زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ پمز ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں جاں […]
کیڈٹ کالج وانا کی دیکھئے ویڈیو،کس طرح حوصلے بلند ہیں،پاکستان زندہ باد کے نعرے

جنوبی وزیرستان (اے بی این نیوز )کیڈٹ کالج وانا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کےبزدلانہ حملہ کیخلاف طلبہ کےحوصلے بلند ہیں۔ کیڈٹ کالج وانا کے طالب علم کا کہنا ہے کہ میں 12ویں جماعت کا طالبعلم اور وزیرستان کے ایک معمولی خاندان سے تعلق رکھتا ہوں پاک فوج نے ہمارے لیے یہ کیڈٹ کالج بنایا […]
پاکستان ، سری لنکا پہلا ون ڈے میچ،سری لنکن ٹیم کو 300 رنز کا ہدف

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 299 رنز بنائے اور سری لنکا کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دیا۔ سلمان علی آغا نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 87 گیندوں پر 105 رنز کی ناقابل […]
سانحہ اسلام آباد،دیکھئے ویڈیو فوٹیج میں یہ دلخراش واقعہ کیسے پیش آیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد کچہری دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دھماکے سے کچھ دیر قبل وکلا، پولیس اہلکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر موجود تھی۔ اس دوران پولیس موبائل بھی موقع پر کھڑی نظر آتی ہے۔ […]