اہم خبریں

سابق وزیر اعظم کو عمر قیدکیساتھ سزا ئے موت کا حکم

ڈھاکہ (اے بی این نیوز)بنگلہ دیش میں انسانیت کے خلاف جرائم کے ہائی پروفائل مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے تین رکنی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو تین سنگین الزامات میں عمر قید کی سزا سنادی، جبکہ ایک الگ فیصلے میں سزائے موت بھی سنانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،10خوارجی جہنم واصل کر دیئے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسز نے تحصیل کلاچی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک بڑا اور کامیاب آپریشن انجام دیتے ہوئے دہشت گردی کی اہم کڑی کو توڑ دیا۔ کارروائی کے دوران اہم خارجی سرغنہ سمیت 10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 4 زخمی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع نے آپریشن کی تفصیلات […]

آزاد کشمیر، سیاسی منظرنامےمیں اہم موڑ،پیپلزپارٹی کی حکومت قائم

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم انوار الحق کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب, فیصل راٹھور 36 ووٹ لیکر کامیاب،آزاد کشمیر، سیاسی منظرنامے نے اہم موڑ،پیپلزپارٹی کی حکومت قائم. آزاد کشمیر میں سیاسی منظرنامے نے اہم موڑ لے لیا، قانون ساز اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں آگئیں، ڈیزل مہنگا،پٹرول بارے جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں؟ جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے تحت 16 نومبر سے ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں، جبکہ پیٹرول کے نرخوں میں معمولی کمی متوقع ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم انڈسٹری نے نئی […]

علیمہ خان کیخلاف اہم کارروائی کا آغاز،جا نئے کس بارے چھان بین ہو رہی ہے

لاہور (اے بی این نیوز)عمران خان کی بہن علیمہ خان کے اثاثوں کی تفصیلات اکٹھی کرنے کا عمل پنجاب بھر میں تیزی سے شروع کر دیا گیا ہے۔ کارروائی کا مقصد مختلف مقدمات کے پس منظر میں ان کی ملکیتی معلومات کو مکمل، درست اور مصدقہ شکل میں سامنے لانا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ […]

رانا ثنا اللہ کا اعتراف

اسلام آباد (ے بی این نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عوام مہنگائی اور معاشی دباؤ سے سخت پریشان ہیں، لیکن موجودہ بڑھتی قیمتوں کی ذمہ داری حکومت پر نہیں ڈالی جا سکتی کیونکہ معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف کی سخت شرائط کے تحت چل رہی ہیں۔ ان […]

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما کو کلین چٹ مل گئی،جا نئے نام

اسلام آباد (ے بی این نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے خلاف اہم قانونی معاملات میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، وکیل کے مطابق انہیں مکمل طور پر کلین چٹ مل گئی ہے، جسے انصاف کی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔ وکیل کا کہنا ہے کہ مختلف حکام نے بارہا بے […]

وزیراعظم شہباز شریف سے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات

اسلام آباد (ے بی این نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی ملاقات۔ ملاقات میں علاقائی سلامتی اور امن اقدامات پر تفصیلی گفتگو۔ پاکستان اور اردن کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق۔ تجارت، سرمایہ کاری، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دفاع میں تعاون بڑھانے پر زور۔ علاقائی و عالمی فورمز […]

عمران اسماعیل کا عمران خان بارے نیا انکشاف، جا نئے کیا

اسلام آباد (ے بی این نیوز)عمران اسماعیل نے کہا کہ عمران خان کہتےہیں کہ وہ بشریٰ بی بی کومرشدمانتےہیں۔ ذاتی زندگی کیساتھ بانی کےسیاسی فیصلوں میں بھی بشریٰ بی بی کااثرورسوخ رہا۔ جہانگیرترین کی موجودگی میں کالےکپڑوں اورجادووالی بات ہوئی تھی۔ مجھے علم نہیں کےجہانگیر ترین نے یہ بات بانی پی ٹی آئی سےبراہ راست […]